دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 1 Part 1 | فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

فتح_____________فتح القدیر
نہر_____________نہرالفائق
ہندیہ___________فتاوٰی عالمگیری

بِسْمِ الله الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ط
نَحمدہٗ ونصلی علٰی رسولہ الکریم

 

 

خطبۃُ الکتاب

الحمد لله ھو ۱الفقہ الاکبر٭و۲الجامع الکبیر ۳لزیادات ۴فیضہ ۵المبسوط ۶الدرر و۷الغرر٭بہ ۸الھدایۃ ٭ومنہ ۹البدایۃ٭والیہ ۱۰النھایۃ٭بحمدہ ۱۱الوقایۃ٭و۱۲نقایۃ ۱۳الدرایۃ٭وعین ۱۴العنایۃ ٭ وحسن ۱۵الکفایۃ٭والصّلاۃ والسلام علی ۱۶الامام الاعظم للرسل الکرام٭

ترجمہ : بِسْمِ الله الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ۔  نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم ط

ہم اس کی حمد کرتے اور اس کے کرم والے رسول پر درود بھیجتے ہیں سب خوبیاں خدا کو ہیں یہی سب سے بڑی فقہ ودانشمندی ہے اور الله تعالٰی کے فیض کشادہ کی افزائیشیں کہ نہایت روشن موتی ہیں اُن کے لیے بڑی جامع ہے ، الله ہی سے آغاز ہے اور اسی کی طرف انتہا ، اسی کی حمد سے حفظ ہے اور عقل کی پاکیزگی اورعنایت کی نگاہ اور کفایت کی خوبی ، اور درود وسلام ان پر جو تمام معزز رسولوں کے امام اعظم ہیں ،

۱۷مالکی و۱۸شافعی ۱۹احمد الکرام٭یقول الحسن بلاتوقف٭۲۰محمد ۲۱الحَسَنُ ۲۲ابویوسف٭فانہ ۲۳الاصل ۲۴المحیط٭لکل فضل ۲۵بسیط٭و۲۶وجیز و۲۷وسیط٭۲۸البحرالزخار٭و۲۹الدر المختار٭و۳۰خزائن الاسرار٭ و۳۱ تنویر الابصار٭و۳۲ردالمحتار٭علٰی۳۳منح الغفار٭و۳۴فتح القدیر٭و۳۵زاد الفقیر٭و۳۶ملتقی الابحر٭ و۳۷مجمع الانھر٭و۳۸کنز الدقائق٭و۳۹تبیین الحقائق٭و۴۰البحرالرائق٭منہ یستمد کل ۴۱نھرفائق٭ فیہ ۴۲المنیۃ٭وبہ ۴۳الغنیۃ٭و۴۴مراقی الفلاح٭و۴۵امداد الفتاح٭و۴۶ایضاح ۴۷الاصلاح٭و۴۸نور الایضاح٭ و۴۹کشف ۵۰المضمرات٭وحل ۵۱المشکلات٭و۵۲الدرر المنتقی٭و۵۳ینابیع ۵۴المبتغی٭و۵۵تنویر البصائر٭ و ۵۶زواھر الجواھر٭۵۷البدائع ۵۸النوادر٭المنزہ وجوبا عن ۵۹الاشباہ والنظائر٭۶۰مغنی السائلین٭و۶۱نصاب المساکین٭۶۲الحاوی القدسی٭لکل کمال قد سی وانسی٭۶۳الکافی ۶۴الوافی ۶۵الشافی٭۶۶$&'); container.innerHTML = innerHTML; }

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن