30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
وضو میں غرہ وتحجیل کابڑھانا مستحب ہے اور اس کے معنی کابیان ۸۴۷ تجدیدِ وضو کے استحباب میں مصنف کی تحقیق ۹۴۴
سب کے لئے وضو وغسل میں پانی کی ایک مقدار مقرر ہونا محض
باطل ہے۔ ۸۵۵
وضو یاغسل میں بے سبب پانی زیادہ خرچ کرنے کاکیاحکم ہے
اور اس باب میں مصنّف کی تحقیق مفرد۔ ۸۵۷
ہروقت باوضو رہنے کی فضیلتیں ۹۴۴ ہرعضو دھوکر اس کاپانی ہاتھ سے صاف کردیں۔ ۱۰۳۷
تازہ وضو کی فضیلت ۹۴۵ وضو میں پانی ناخنوں کی طرف سے ڈالاجائے نہ اُدھر سے۔ ۱۰۴۲
مصنّف کی تحقیق وضو وغسلِ مستحب مقصود بالذات بھی ہیں ۹۵۰ دفعِ وسواس کی دُعائیں اور علاج ۱۰۴۲
وضوئے مستحب بے نیت ادا نہ ہوگا۔ ۹۵۱ وضو کے بعد رومالی پرچھینٹا دینا سنّت ہے۔ ۱۰۴۹
مصنف کی تحقیق کہ وضوئے تازہ کے لئے مجلس بدلنے رومالی پرچھینٹادینے میں چند باتیں ملحوظ رہیں۔ ۱۰۵۵
کی بھی حاجت نہیں۔ ۹۵۷
اُن صورتوں کابیان جن میں تازہ وضو کرنا مطلقًا بالاتفاق مستحب ہے۔ ۹۶۳ وضو میں دستہ دار لوٹے کادستہ تھامے اُس کے منہ پر ہاتھ نہ رکھے۔ ۱۰۵۵
بغل میں بدبو ہو تو اس کے کھجانے سے وضو مستحب ہے۔ ۹۷۲ وضو سے پہلے تین بار دستہ دھونا مستحب ہے۔ ۱۰۵۶
جذامی اور برص والے سے مس کرنے میں جدید وضو مستحب ہے ۔ ۹۷۲ مستحب ہے کہ وضو مٹی کے برتن سے کرے ۱۰۵۶
معبودانِ کفّار کے چُھونے سے نیاوضو چاہئے۔ ۹۷۲ منہ دھونے میں پانی کہاں سے ڈالاجائے؟ ۱۰۶۸
جن باتوں سے اعادہ وضو مستحب ہے وضو کرتے میں ہوں پانی خودبہنا ضروری ہے ہاتھ کے ذریعہ سے پہنچانا کافی نہیں۔ ۱۰۶۹
تو سرے سے وضو مستحب ہوگا۔ ۹۷۶
وضو میں ممانعتِ اسراف کی حدیثیں ۹۸۶ فصل فی النواقض
وضو میں مقدار سے زیادت کے بارے میں مصنّف کی تحقیق۔ ۹۸۸ فتوی ۵ وضو کرتے میں ناقضِ وضوء واقع ہو تو سرے سے وضو
کرے۔ ۳۳۷
وہ باتیں جن کے لحاظ سے وضو میں پانی کم خرچ ہو۔ ۱۰۳۴ پانی چلّو میں لیا اور حدث واقع ہوا۔ ۳۳۸
وضواحتیاط کے ساتھ کیاجائے عوام میں جو مشہور ہے کہ وضو فتوی ۶ تھوک میں خون کااثر ظاہرہونا ۳۴۱
جوانوں کاساکرے غلط ہے۔ ۱۰۳۴
عضو دھونے سے پہلے بھیگا ہاتھ پھیرنا مستحب ہے خصوصاً فتوی۷ زکام بہنے سے وضو نہیں جاتا ۳۴۷
جاڑوں میں۔ ۱۰۳۵
بلغم کی قے سے وضو نہیں جاتا ۳۴۸
مرض سے جوپانی آنکھ وغیرہ سے بہے وضو نہ رہے گا۔ ۳۴۹
رال بہنے سے وضو نہیں جاتا ۳۵۰
بدن سے کسی پاک رطوبت کانکلنا ناقضِ وضونہیں ۳۵۱
حدث ونجس کی نسبتوں میں مصنّف کی تحقیق ۳۵۴ خون یاریم آبلے کے منہ تک آیا اور نہ بہا ۳۷۱
شراب کی قے کاحکم ۳۵۵ دانوں کی چپک یاچھنکے ہوئے خون سے کپڑا ناپاک نہیں ہوتا نہ وضو جائے۔ ۳۷۱
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع