دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 1 Part 1 | فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

 

فـــ۱ : مسئلہ : نیند خود ناقض وضو نہیں بلکہ اس وجہ سے کہ سوتے میں خروج ریح کا ظن غالب ہے ۔

فـــ۲ : مسئلہ : انبیاء عَلَيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلامکا وضوسونے سے نہ جاتا ۔

کما ثبت فی الصحیحین [1]  عن ابن عباس رضی الله تعالٰی عنھما

وذلك لقولہ فـــ صلی الله علیہ تعالٰی علیہ وسلم ان عینی تنامان ولاینام قلبی رواہ الشیخان [2] عن ام المؤمنین رضی الله تعالٰی عنہا وعدوہ من خصائصہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کما فی الفتح عن القنیۃ [3]

قلت ای بالنسبۃ الی الامۃ والا فالا نبیاء جمیعا کذلك علیھم الصلاۃ والسلام لحدیث الصحیحین عن انس رضی الله تعالٰی عنہ قال قال رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم الانبیاء تنام اعینھم ولا                                       

ٹوٹتا جیسا کہ صحیحین (بخاری ومسلم) میں حضرت ابن عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَاسے ثابت ہے ۔ اور اس کا سبب حضور اکرم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی علیہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکا یہ ارشاد ہے بیشك میری آنکھیں سوتی ہیں اور دل نہیں سوتا اسے شخین (بخاری ومسلم) نے ام المومنین رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَاسے روایت کیا ااور اسے علماء نے رسول اکرم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی علیہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکے خصائص سے شمار کیا ہے جیسا کہ فتح القدیر میں قنیہ سے منقول ہے ۔

قلت یعنی امت کے لحاظ سے سرکار کی یہ خصوصیت ہے ورنہ تمام انبیاء عَلَيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلامکا یہی وصف ہے اس لئے کہ صحیحین میں حضرت انس  رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُسے روایت ہے رسول الله صَلَّی اللہُ تَعَالٰی علیہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکا ارشاد ہے انبیاء کی آنکھیں سوتی ہیں دل نہیں

 

فـــ : انبیاء عَلَيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلامکی آنکھیں سوتی ہیں دل کبھی نہیں سوتا ۔

تنام قلوبھم [4] فاندفع فــــ۱ مافی کشف الرمز ان مقتضی کونہ من الخصائص ان غیرہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم من الانبیاء علیھم الصلاۃ والسلام لیس کذلك [5]  اھ

 وھل یجوز ان فــــ۲ یکون ذلك لاحد من اکابر الامۃ وراثۃ منہ صلی الله علیہ وسلم قال المولی ملك العلماء بحرالعلوم عبدالعلی محمد رحمہ الله تعالٰی فی الارکان الاربعۃ ان قال احد ان کان فی اتباع رسول الله صلی الله علیہ وسلم من بلغ رتبۃ لایغفل فی نومہ بقلبہ انما تغفل

سوتے ، تو (خصوصیت بہ نسبت امت مراد لینے سے ) وہ شبہ دور ہوگیا جو کشف الرمز میں پیش کیا ہے کہ اس امر کے خصائص سرکار سے ہونے کا متقضایہ ہے کہ سرکار اقد س صَلَّی اللہُ تَعَالٰی علیہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکے علاوہ دیگر انبیاء علیہم الصلوۃ السلام کا یہ حال نہیں اھ

کیایہ ہوسکتا ہے کہ سرکار اکرم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی علیہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی وارثت کے طور پر ان کی امت کے اکابر میں سے کسی کو یہ وصف مل جائے ؟

ملك العلمابحر العلوم مولانا عبدالعلی محمد رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِارکان اربعہ میں لکھتے ہیں : اگر کوئی یہ کہے کہ رسول الله صَلَّی اللہُ تَعَالٰی علیہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکے متبعین میں سے کوئی اس رتبہ کو پہنچ گیا تھا کہ حضور اقدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی علیہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی اتباع کی برکت سے نیند میں اس کا دل

 

فــــ۱ : تطفل علی العلامۃ المقدسی۔

 



[1]   صحیح البخاری کتا ب الوضوء  ۱ / ۲۷ ، ۳۰ و کتاب الاذان  ۱ / ۱۱۹ وابواب الوتر ۱ / ۱۳۵  قدیمی کتب خانہ کراچی ، مسند احمد بن حنبل عن ابن عباس  المکتب الاسلامی بیروت ۱ / ۲۸۳ ، صحیح مسلم کتاب صلوۃ المسافرین باب صلوۃ النبی صلی اللہ تعالی علیہ ودعائہ باللیل  قدیمی کتب خانہ کراچی  ۱ / ۲۶۰، صحیح مسلم کتاب صلوۃ المسافرین  باب صلوۃ اللیل وعدد رکعات النبی صلی اللہ تعالی علیہ ودعائہ باللیل  قدیمی کتب خانہ کراچی  ۱ / ۲۵۴

[2]   صحیح مسلم کتاب صلوۃ المسافرین  باب صلوۃ اللیل وعدد رکعات النبی صلی اللہ تعالی علیہ ودعائہ باللیل  قدیمی کتب خانہ کراچی  ۱ / ۲۵۴،صحیح البخاری کتاب التہجد باب قیام النبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی علیہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم باللیل فیرمضان وغیرہ قدیمی کتب خانہ کراچی  ۱ / ۱۵۴

[3]   فتح القدیر کتاب الطھارۃ فصل فی نواقض  الوضو مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۱ / ۴۴

[4]   صحیح البخاری کتاب المناقب باب کان النبی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی علیہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم تنام عینہ الخ  قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ / ۵۰۴ ، کنز العمال بحوالہ الدیلمی عن انس حدیث ۳۲۲۴۸ مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۱۱ / ۴۷۷

[5]   فتح المعین بحوالہ کشف الرمز کتاب الطہارۃ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۱ / ۴۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن