دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 1 Part 1 | فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

رہاابن کنیز ، تو اس کے بارے میں نسائی اوردار قطنی نے کہا متروك ہے یہی ابن معین کے قول “ لایکتب حدیثہ “ ( اس کی حدیث نہ لکھی جائے) کا بھی تقاضا ہے لیکن حافظ ابن حجر نے تقریب التہذیب میں بہ تبعیت امام بخاری وابو حاتم اسے ضعیف بتانے پر اکتفاکی ، تو پہلی روایت ( روایت ابن ہلال )کو ساقط کر دینا واجب تھا اور دوسری (روایت ابن کنیز )کی بھی کوئی بڑی ضرورت نہ تھی ، اس لئے کہ اصل حدیث ہمارے اصول کی رو سے خود ہی درجہ حسن سے فروتر نہ ہوگی ان شاء الله تعالی اور محدثین کا کلام ان کے اپنے اصول پر جاری ہے کہ مرسل حدیثیں اور اہل تدلیس کا عنعنہ مطلقًا نامقبول ہے ۔

رہا دالانی سے متعلق کلام اور

 

فــــ۱ :  جرح بحربن کنیز السقاء

فــــ۲ :  تمشیۃ یزید بن عبدالرحمن الدالانی ۔

ما افحش فیہ ابن حبان من القول کعادتہ فقال کثیر  الخطاء فاحش الوھم لایجوز الاحتجاج بہ اذا وافق الثقات فکیف اذا تفرد عنھم با لمعضلات[1] فمردود بان البخاری قال فیہ ابو خالد صدوق لکنہ یھم بالشیئ [2] وقال احمد وابن معین والنسائی لاباس بہ [3] وقال ابو حاتم صدوق [4] وقال الذھبی فی المغنی مشہور حسن الحدیث [5]

وما فــــ ذکر ابو داؤد عن شعبۃ ھھنا عــــہ                                                                                                            

ان سے متعلق ابن حبان نے حسب عادت جو سخت کلامی کی اور کہا وہ کثیر الخطاء ، فاحش الوہم ہے جب ثقات کے موافق ہو تو اس سے استناد روا نہیں پھر معضلات میں جب ثقات سے متفرد ہو تو اس سے کیوں کر استدلال ہوگا ، تو یہ سب اس وجہ سے نامقبول ہے کہ امام بخاری نے ان کے بارے میں فرمایا ابو خالد صدوق ہیں لیکن انہیں کچھ وہم ہوتا ہے ۔ امام احمد ، ابن معین اور نسائی نے کہا ، لاباس بہ ( ان میں کوئی حرج نہیں)ابوحاتم نے کہا صدوق (بہت راست باز ) ہیں ۔ ذہبی نے مغنی میں کہا مشہور حسن الحدیث ہیں۔ وہ کلام جو ابو داؤد نے یہاں امام شعبہ سے

 

فــــ :  قالوا لم یسمع قتادۃ من ابی العالیہ الاربعہ اوثلثۃ)

عـــــہ :  ای فی باب الوضو من النوم لاکما یتوھم من کلام الامام الزیلعی المخرج انہ ذکر ھھنا مایدل علی ان قتادۃ لم یسمع ھذا الحدیث من ابی العالیۃ ونقل کلام من شعبۃ فی موضع اٰخر۔  (۱۲م)                                                                                                                                                                                      

یعنی نیند سے وضو کے باب میں ویسا نہیں جیسا کہ امام زیلعی مخرج حدیث (صاحب نصب الرایہ کے کلام سے وہم ہوتا ہے کہ انہوں نے یہاں وہ ذکر کیا جس سے پتا چلتا ہے کہ قتادہ نے یہ حدیث ابوالعالیہ سے نہ سنی ، اور امام شعبہ کا کلام ایك دوسرے مقام پر نقل کیا )

انہ لم یسمع قتادۃ من ابی العالیۃ الااربعۃ عــــہ۱ [6] احادیث وحکی عـــــہ۲ عن ابی داؤد نفسہ لم یسمع منہ الاثلثۃ احادیث۔

فـاقـول :  وتلك شکاۃ ظاھر عنك عارھا فلو سلم لشعبۃ وابی داؤد شہادتہما علی النفی مع اضطراب اقوالہما                   

نقل کیا کہ قتادہ نے ابو العالیہ سے صرف چار حدیثیں سنی ہیں ، اور خود ابو داؤد ہی سے یہ بھی حکایت کی گئی ہے کہ قتادہ نے ابوالعالیہ سے صرف تین حدیثیں سنی ہیں۔

فاقول : یہ ایسی شکایت ہے جس کا عار آپ ہی سے ظاہر ہے پہلی بات یہ ہے کہ قتادہ کے خلاف شعبہ اور ابوداؤد کی نفی سماع سے متعلق شہادت قابل تسلیم کیسے ہوگی جب کہ ان کے

 

عـــہ۱ :  حدیث یونس بن متی وحدیث ابن عمر فی الصلاۃ وحدیث القضاۃ ثلثۃ وحدیث ابن عباس حدثنی رجال مرضیون منھم عمر وارضاھم عندی عمر  اھ ابو داؤد ۱۲ منہ (م) 

عــــہ۲ :  الحاکی الامام الزیلعی المخرج انہ ذکرہ ابو داؤد فی کتاب السنۃ فی حدیث لاینبغی لعبد ان یقول انا خیر من یونس بن متی

 



[1]   نصب الرایۃ بحوالہ ابن حبان ، کتاب الطہارات ، فصل فی نواقض الوضوء نوریہ رضویہ پبلشنگ کمپنی لاہور ، ۱ / ۹۲

[2]   نصب الرایۃ بحوالہ محمد بن اسمعیل   کتاب الطہارات فصل فی نواقض الوضوء  نوریہ رضویہ پبلشنگ کمپنی لاہور ۱ / ۹۲

[3]   نصب الرایۃ بحوالہ محمد بن اسمعیل   کتاب الطہارات فصل فی نواقض الوضوء  نوریہ رضویہ پبلشنگ کمپنی لاہور ۱ / ۹۲

[4]   میزان الاعتدال ترجمہ یزید بن عبدالرحمن ۹۷۲۳ دار المعرفۃ بیروت  ۴ / ۴۳۳

[5]   المغنی فی الضعفاء ترجمہ یزید بن عبدالرحمن  ۹۷۲۳ دار الکتب العلمیۃبیروت  ۲ / ۵۴۰

[6]   سنن ابی داؤد کتاب الطہارۃ باب الوضوء من النوم  آفتاب عالم پریس لاہور ۱ / ۲۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن