30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ظاہر الروایہ کی دلیل وہ ہے جو حدیث میں وارد ہے کہ حضورصَلَّی اللہُ تَعَالٰی علیہ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے فرمایا جب بندہ سجدے میں سوجاتا ہے تو الله تعالی اس پر ا پنے فرشتوں سے مفاخر ت کرتے ہوئے فرماتا ہے ، میرے بندے کو دیکھو اس کی رو ح میرے پاس ہے اور اس کا جسم میری طاعت میں ہے اس کا جسم طاعت میں اسی وقت ہوگا جب اس کا وضو بر قرار ہو ۔ اس حدیث کو اسرار میں مشاہیر سے قرار دیا اوریہ وجہ بھی ہے کہ بندش باقی ہے اس لئے کہ یہ اگر
(عــــہ)اخرج معناہ البیہقی عن انس والدار قطنی عن ابی ھریرۃ وابن شاھین عنہ وعن ابی سعید الخدری رضی الله تعالٰی عنھم کلہم عن النبی صلی الله علیہ وسلم۔ ۱۲(م)
اس کے ہم معنی بیہقی نے انس سے دارقطنی نے ابو ہریرہ سے ابن شاہین نے حضرت ابو ہریرہ اور ابو سعید خدری رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُماوریہ سب حضرات نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّمسے روای ہیں۔ ۱۲(ت)
شقیہ [1] اھ
وقال اعنی العلامۃ یوسف چلپی قبلہ کان یختلج فی خلدی من عنفوان الشباب الی بلوغ درجۃ مطالعۃ معتبرات ھذا الفن ا ن النوم ساجدا ھو النوم مکبا علی الوجہ فما وجہ عدہ غیر ناقض مع وجود کمال الاسترخاء فیہ ثم دفعتہ بحملہ علی وضع سجدۃ الصلٰوۃ من تجافی البطن عن الفخذ وعدم افتراش الذر اعین کما ھو الظاھر من قولہ ساجدا۔ ثم وجدت فی بعض الشروح ھذا التوھم مع الدفع بعینہ فقلت الحمد لله الذی وفقنی باٰراء الفضلاء [2] اھ
وستأتی ان شاء الله تعالٰی عبارۃ شرح الملتقی للمصنف والمنح۱۳والطحطاوی۱۴والھدایۃ۱۵ و الکافی ۱۶والفتح۱۷ والحلیۃ۱۸ والدرر۱۹ بل ونصوص المتون کمختصر القدوری۲۰ والبدایۃ۲۱ والوقایۃ۲۲ والنقایۃ۲۳ والکنز۲۴ والاصلاح والغرر۲۶ والملتقی ۲۷ و ختم ہوجاتی تو وہ ایك طر ف گر جاتا اھ۔
(۱۱۔ ۔ ۔ ۱۰)علامہ یوسف چلپی فرماتے ہیں : ، اس سے قبل میرے دل میں آغاز شباب سے اس فن کی معتبر کتا بوں کے مطالعہ کے درجہ کو پہنچنے تك یہ خلجان رہتا کہ سجدہ کی حالت میں سونا تو یہی ہے کہ منہ کے بل اوندا سوئے پھر اسے غیر نا قض شمار کرنے کی کیا وجہ ہے جب کہ اس میں اعضا پورے طور سے ڈھیلے پڑجاتے ہیں ۔ پھر اس خلجان کو میں نے یوں دفع کیا کہ مطلب یہ ہے کہ سجدہ نماز کی حالت پر سوئے اس طر ح کہ پیٹ ران سے الگ ہوکلائیاں بچھی ہوئی نہ ہوں جیسا کہ لفظ “ ساجدا “ سے ظاہر ہے ۔
پھر ایك ۱۱شرح میں بعینہ یہی اعتراض وجواب میں نے دیکھا تو خدا کا شکر ادا کیا کہ اس نے مجھے فضلاء کے افکار وآراء کی تو فیق سے نوازا اھ۔
آگے ان شاء الله تعالی (۱۲)مصنف کی شرح ملتقی (۱۳)منح الغفار (۱۴)طحطاوی(۱۵)ہدایہ(۱۶)کافی(۱۷)فتح القدیر(۱۸)حلیہ(۱۹)دررالحکام کی عبارتیں آئیں گی۔ بلکہ (۲۰)مختصر قدوری(۲۱)بدایہ(۲۲)وقایہ(۲۳)نقایہ (۲۴) کنزالدقائق(۲۵)اصلاح(۲۶)غرر الاحکام(۲۷)ملتقی الابحر ، اور(۲۸)تنویر الابصار ، اور
۲۸التنویر۲۹ونور الایضاح وبہ جزم فی ۳۰الدر المختار علی ماقرر فی ردالمحتار حیث قال علی قولہ المارو ساجدا علی الہیاۃ المسنونۃ ولو فی غیر الصلاۃ علی المعتمد ذکرہ الحلبی [3] مانصہ قولہ ولو فی غیر الصلاۃ مبالغۃ علی قولہ علی الھیاۃ المسنونۃ لا علی قولہ وساجدا یعنی ان کونہ علی الھیاۃ المسنونۃ قید فی عدم النقض ولو فی الصلاۃ وبھٰذا التقریر یوافق کلامہ ماعزاہ الی الحلبی فی شرح المنیۃ کما سیظھر [4] اھ
وما ظھر بعدھو قولہ عن الحلبی انہ اعتمد فی شرحہ الصغیر ماعزا الیہ الشارح من اشتراط الہیاۃ المسنونۃ فی سجود الصلاۃ وغیرھا [5] اھ ۔
ورأیتنی کتبت علیہ۔
(۲۹)نورالایضاح جیسے متون کے نصوص بھی آئیں گے (۳۰)اور اسی پر در مختار میں بھی جز م کیا ہے اس تقریر کے مطابق جو رد المحتار میں پیش کی ہے ۔ اس طرح کہ درمختار کی سابقہ عبارت : وہ نیند ناقض نہیں جو مسنون ہیات پر سجدہ کی حالت میں ہو ، اگر چہ غیر نماز میں یہی معتمد ہے ، اسے حلبی نے بیان کیا “ پر رد المحتار میں یہ لکھا ہے ، ان کا قول “ اگرچہ غیر نماز میں “ ان کے قول “ مسنون ہیات “ پر مبالغہ کے لئے ہے ، اس سے ان کے قول ساجد ا(بحالت سجدہ) پر مبالغہ مقصود نہیں ۔ یعنی اس کا مسنون ہیات پر ہونا وضو نہ ٹو ٹنے کے لئے قید ہے “ اگر چہ نماز میں ہو “ اور کلام شارح کی یہی تقریر کی جائے جبھی ان کا کلام اس کے موافق ہوگا جس پر انہوں نے حلبی کی شرح منیہ کا حوالہ دیا ہے جیسا کہ آگے ظاہر ہوگا اھ ،
آگے علامہ شامی نے یہ بتا یا ہے کہ حلبی نے اپنی شرح صغیر میں اسی پر اعتماد کیا ہے کہ سجدہ نماز وغیر نماز دونوں ہی میں ہیات مسنونہ کی شرط ہے جیسا کہ شارح نے اسے ان کے حوالے سے بتا یا اھ۔
[1] ذخیرۃ العقبی کتاب الطہارۃ بحث نواقض الوضوء نولکشور کانپور (ہند) ۱ / ۲۵
[2] ذخیرۃ العقبی کتاب الطہارۃ بحث نواقض الوضوء نولکشور کانپور (ہند) ۱ / ۲۵
[3] الدر المختار کتاب الطہارۃ مطبع مجتبائی دہلی ۱ / ۲۶
[4] ردالمحتار کتاب الطہارۃ باب نواقض الوضوء دار احیاء التراث العربی بیروت ۱ / ۹۶
[5] ردالمحتار کتاب الطہارۃ باب نواقض الوضوء دار احیاء التراث العربی بیروت ۱ / ۹۶
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع