دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 1 Part 1 | فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

فـــــ۳ مسئلہ : ضروریہ آدمی بیٹھے بیٹھے کبھی غافل ہوجاتاہے اور سمجھتا یہ ہے کہ نہ سویا تھا اس کا ضروری بیان ۔
فـــــ۴ : فرق الاتکاء والاستناد

لکن الظاھر ان مراد القاضی النوم علی احد و رکیہ فی الصلاۃ فان مقعدہ یکون متجافیا عن الارض فکان فی معنی النوم مضطجعا فی کونہ سببا لوجود الحدث بواسطۃ استرخاء المفاصل وزوال المسکۃ ،

ولا یخالف ھذا مافی الخلاصۃ من عدم النقض بالنوم متورکا لانہ مفسر فیھا بان فـــ۱ یبسط قدمیہ من جانب ویلصق الیتیہ بالارض وھذا یخالف تفسیر صاحب البدائع وصاحب الاسرار فانہ قال فی تعلیل النقض انہا جلسۃ تکشف عن مخرج الحدث الا انہ وضع المسئلۃ خارج الصلٰوۃ والتعلیل یفید انہ وضع اتفاقی قال شیخنا فھذا اشتراك فی لفظ التورك[1] اھ۔

اقول :   وکذا افاد فی البحر تبعا للفتح وللذ ھول فـــ۲عن ھذا وقع فی المستخلص شرح الکنز ان نقل تحت                                       

کی مراددونوں سرینوں میں سے ایك سرین کے بل نماز میں سونا ہے کیونکہ ایسی صورت میں اس کی مقعد زمین سے الگ ہوگی اور کروٹ لیٹ کر سونے کی طر ح ہوجائے گا یعنی جوڑوں کے ڈھیلا ہونے اور بندش کے ختم ہوجانے کے اعتبار سے یہ حدث کا سبب بن جائے گا ۔

یہ عبارت خلاصہ کی اس عبارت کے مخالف نہیں جس میں تورك کی حالت میں سونے کو ناقص وضو قرار نہیں دیا ہے ، کیونکہ خلاصہ میں اس کی تفسیر یہ ہے کہ نمازی اپنے دونوں پیر ایك طر ف کو پھیلا ئے اور اپنے سر ین زمین پر رکھے ، اور یہ بدائع اور صاحب اسرار کی تفسیر کے مخالف ہے ، کیونکہ انہوں نے وضو ٹو ٹ جانے کی وجہ بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ ایسی نشست ہے جو حدث کے مخرج کو کھول دیتی ہے ، مگر انہوں نے یہ مسئلہ بیرون نماز فرض کیا ہے ، لیکن جو علت بتائی ہے اس سے معلوم ہوتا ہے یہ مسئلہ دونوں صورتوں کو عام ہے ، ہمارے شیخ نے فرمایا کہ یہ “ تورک “ کے لفظ میں مشترك ہے اھ۔

اقول :   فتح کی پیروی میں بحر نے بھی یہی لکھا ہے اور چونکہ یہ بحث ذہن سے اتر گئی اس لئے کنز کی شرح مستخلص میں “ نوم متورک “ کے تحت نقل کیا کہ

فــــ۱ : للمتورك معنیان

فــــ۲ : تطفل علی المستخلص

قول الکنز ونوم مضطجع ومتورك تفسیر التورك ان یخرج رجلیہ من الجانب الایمن ویلصق الیتیہ علی الارض کذا فی المستصفی[2]  اھ۔ ولم یلق بالا ان ھذا تفسیر تورك الشافعیۃ فی الصلاۃ ولیس من نواقض الوضوء قطعا ثم قال فی الحلیۃ ویلحق بالنوم مضطجعا النوم مستلقیا علی قفاہ اومنبطحا علی وجہہ فان فی کل استرخاء المفاصل وزوال المسکۃ علی الکمال کالاضطجاع ثم لاخلاف عندنا فی عدم النقض للوضوء اذا کان فی الصلاۃ فی غیر ھذہ الحالات التی ذکرناھا اذا لم یکن متعمدا فان متعمدا ففی الخانیۃ ان تعمد النوم فی سجودہ تنتقض طہارتہ فی قولھم اھ قال شیخنا کانہ مبنی علی قیام المسکۃ فی الرکوع دون السجود ومقتضی النظران یفصل فی ذلك السجود ان کان متجافیا لایفسدو الا یفسد [3] اھ مافی الحلیۃ۔

اقول :   عبارۃ فــــ۱ الخانیۃ لونام       تو رك کے معنی یہ ہیں کہ اپنے دونوں پیروں کو دائیں جانب سے نکالے اور اپنے دونوں سرین زمین پر لگائے ، جیسا کہ المستصفی میں ہے اھ۔ یہ خیال نہ کیا کہ یہ اس تورك کی تفسیر ہے جو شا فعیہ کے نزدیك نماز میں ہوتا ہے اور نواقص وضو سے قطعا نہیں ہے پھر حلیہ میں کہا کہ مضطجعا سونے کے حکم میں گدی کے بل سونا یا چہرے کے بل سونا بھی ہے کیونکہ ان تمام صورتوں میں جوڑڈھیلے ہوجاتے ہیں اور چستی ختم ہوجاتی ہے ، جیسے چت لیٹ کر سونے میں ہوتا ہے ۔ ہمارے نزدیك اگر مذکورہ حالات کے علاوہ نماز میں ہوتونا قض وضو نہیں او راس میں اتفاق ہے صرف ایك شرط ہے کہ قصد اور ارادہ نہ ہو ۔ خانیہ میں ہے کہ اگر کوئی ارادتا سجدہ میں سوگیا تو ان کے قول کے مطابق اس کی طہارت ختم ہوجائے گی اھ ہمارے شیخ فرماتے ہیں کہ اس کا مفہوم یہی ہے کہ حالت رکوع میں چستی برقرار رہتی ہے جبکہ سجود میں نہیں ۔ اگر بنظر غائر دیکھا جائے تو سجدہ میں یہ تفصیل کرنی چاہئے کہ اگر وہ زمین سے الگ ہے تو ناقض نہیں ورنہ ناقض ہے حلیہ کا بیان ختم ہوا ۔

اقول :  خانیہ کی عبارت اگر بحالت سجدہ

 

فـــ۱ : تطفل علی الحلیۃ

 



[1]   حلیۃ المحلی شرح منیۃ المصلی

[2]   مستخلص الحقائق شرح کنزالدقائق   کتاب فی بیان احکام الطہارۃ   مطبع کا نشی رام پرنٹنگ پریس لاہور  ۱ / ۴۰

[3]   حلیۃ المحلی شرح منیۃ المصلی

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن