دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 1 Part 1 | فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

الحمد حمدا کثیرا طیبا مبارکا فیہ اھ[1] ما کتبت علیہ و کتبت علی ہامش باب الانجاس قولہ ما ھو الاحسن [2] اقول :  ما ھو فــــ الاحسن لانہ خلاف ظاھر الروایۃ المصححۃ و الفتوی متی اختلف وجب المصیر الی ظاھر الروایۃ قولہ و قد صححہ                                             

پہنچ جائے ، اگر ایسا وقوع میں آئے والعیاذ بالله تعالٰی یہ وہ ہے جو اس کلام پر واقف ہوتے ہی بندہ ضعیف کے قلب میں خیال ہوا پھر دو دن بعد میں نے دیکھا کہ علامہ محقق ابراہیم حلبی نے منیہ کی شرح کبیر میں حسن سےمجتبی کی روایت ذکر کی اور یہ کہ کہا گیا وہی مختار ہے ، پھر اس کے بعد یہ لکھا : اور صحیح ظاہر الروایہ ہے کہ وہ نجس ہے اس لئے کہ اس کا نجاست سے اختلاط ہوا اور نجاست اس کے اندر داخل ہوئی بخلاف بلغم کے اور بخلاف کیڑے یا سانپ کے اس لئے کہ وہ خود پاك ہے اور اس کے اندر نجاست نہ گئی اور جو اس کے تابع ہے وہ قلیل ہے کہ منہ بھرنے کی حد کو نہ پہنچے گی اھ۔

تو یہ بعینہ وہی ہے جو میں نے بحث کی اور خدا ہی کے لئے حمد ہے کثیر ، پاکیزہ ، بابرکت حمد اھ وہ حاشیہ ختم جو میں نے فتح القدیر پر لکھا تھا اور باب الانجاس کے حاشیہ پر میں نے یہ لکھا : قولہ وہ جو احسن ہے اقول : وہ احسن نہیں اس لئے کہ وہ تصحیح یافتہ ظاہر الروایہ کے خلاف ہے ، اور فتوی میں جب اختلاف ہو تو ظاہر الروایہ کی طرف رجوع واجب ہے قولہ اور اسے تقریبًا

 

فـــ :  تطفل ثان علیہ

بعد قریب ورقۃ ۔

اقول :   فرق فــــ۱ بین ما مر عن الحسن و ھو الطہارۃ بدلیل عدم انتقاض الوضوء و بین ہذا الاٰتی عن الحسن عن الامام وھو کونہ نجاسۃ خفیفۃ و ایاما کان فعلی ظاھر الروایۃ التعویل کیف وھو الذی یقتضی بہ الدلیل و ھو الموافق لاطلاق المتون و عامۃ الشروح وا لفتاوی فی القیئ [3]

قولہ لانہ لم یتغیر من کل وجہ اقول نعم فــــ۲  لکن او لم یجاور النجاسۃ الغلیظۃ او لیس مما تتداخلہ النجاسۃ واذا کان الامر علی ھذا وجب کونہ نجاسۃ غلیظۃ فان الغلیظۃ انما تورث بجوارھا الغلظۃ دون الخفۃ کما لا یخفی فالصحیح ان القیئ ناقض مطلقًا بشروطہ المعروفۃ وان جرۃ کل شئی کسر قینہ من دون فصل[4] ۔

قولہ و فیہ ما ذکرنا ای ان                                       

ایك ورق بعد صحیح کہا ہے ۔

اقول :   حسن سے جو روایت گزری کہ وہ پاك ہے اس لئے کہ وضو نہ ٹوٹا اور حسن کے واسطہ سے حضرت امام سے جو روایت ہے کہ وہ نجاست خفیفہ ہے دونوں میں فرق ہے اور جو بھی ہو اعتماد ظاہر الراویہ ہی پرہو گا اور کیوں نہ ہو جب کہ دلیل بھی اسی کی مقتضی ہے اور قے کے بارے میں وہ متون اور عامہ شروح و فتاوی کے مطابق بھی ہے ۔

قولہ اس لئے کہ وہ پوری طرح متغیر نہ ہوا اقول یہ تو ٹھیك ہے لیکن کیا نجاست غلیظہ سے اس کا اتصال بھی نہ ہوا ؟ یا یہ اس میں سے ہے جس کے اندر نجاست داخل نہیں ہو پاتی ؟ اور جب بنائے کار اس پرہے تو اس کا نجاست غلیظہ ہوناضروری ہے اس لئے کہ نجاست غلیظہ اپنے اتصال سے غلظت و شدت ہی پیداکرتی ہے ، خفّت نہیں۔ جیسا کہ واضح ہے تو صحیح یہ ہے کہ قے اپنی معروف شرطوں کے ساتھ مطلقًا ناقض ہے اور یہ کہ ہر جاندار کی جگال اسکے گوبر ، مینگنی کی طرح ہونے کا حکم بلا تفریق ہے ۔

قولہ اور اس میں وہ کلام ہے جو

 

فـــ۱ : تطفل ثالث علیہ ۔

فـــ۲ : تطفل خویدم ذلیل علی خدام الامام الجلیل صاحب الہدایۃ۔  

ما فی المجتبی وغیرہ یقتضی طہارتہ [5] ۔  

اقول :   و فیہ ما ذکرنا اھ ما کتبت ثمہ۔

 



[1]   حواشی اعلٰحضرت امام احمد رضا خاں علی فتح القدیر کتاب الطہارۃ ، فصل فی نواقض الوضوء  (قلمی)  ص ۳۳

[2]   حواشی اعلٰحضرت امام احمد رضاخاں علی فتح القدیر کتاب الطہارۃ ، باب الانجاس  (قلمی)  ص ۳۵

[3]   حواشی اعلٰحضرت امام احمد رضا علی فتح القدیر کتاب الطہارۃ ، باب الانجاس (قلمی) ص ۳۵

[4]   حواشی اعلٰحضرت امام احمد رضا علی فتح القدیر کتاب الطہارۃ  باب الانجاس (قلمی) ص ۳۵

[5]   حواشی اعلٰحضرت امام احمد رضا علی فتح القدیر کتاب الطہارۃ   باب الانجاس  قلمی  ص ۳۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن