دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 1 Part 1 | فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

اقول  :  اولا بل لك فـــ۱ان تقول فرق بین السقوط والتأخر کما علمت بل ان سقط لعذر فحقیقۃ عــــہ السقوط تعقب الثبوت فذلك یقرر اللحوق ویؤکدہ کما لایخفی۔

وثانیا :  لعبارۃ فـــ۲ المشکلات وجہۃ تنجیھا عن المشکلات فانھا فی الجرح وسیاتی بالشرح فلا تتعین للمخالفۃ۔

ھذا مایتعلق بمسئلۃ الورم وما بنیت علیہ واما مسألۃ الجرح فاقول یظھر للعبد الضعیف                                          

میں کی اور علامہ فہامہ نوح آفندی نے جب منقولہ عبارتِ مشکلات نقل کی تو اس کے بعد یہ بھی فرمایا : لیکن بعض محققین ، مراد ابن کمال پاشا نے فرمایا ، پھر ان کی عبارت نقل کی پھر فرمایا یہ اس کے برخلاف ہے جو مشکلات میں ہے اور امید ہے کہ حق یہی ہے اھ۔

اقول : اولًا بلکہ آپ کو یہ فرمانا چاہئے کہ ساقط ہونے اور مؤخر میں فرق ہے جیسا کہ معلوم ہوا ، بلکہ اگر عذر کی وجہ سے ساقط ہوا تو سقوط کی حقیقت یہ ہے کہ اس کے بعد ثبوت ہو تو یہ حکم طہارت لاحق ہونے کو اور ثابت و مؤکد کرتا ہے جیسا کہ پوشیدہ نہیں ۔

ثانیًا :  عبارتِ مشکلات کی ایك صورت ہے جو اسے مشکلات سے نجات دینے والی ہے کیونکہ وہ زخم سے متعلق ہے اور زخم کی تفصیل آگے آرہی ہے تو اس میں مخالفت متعین نہیں ۔

یہ مسئلہ ورم سے متعلق ہے اور وہ جس پر میں نے بنیاد رکھی تھی ۔ اب رہا مسئلہ زخم فاقول بندہ ضعیف کو یہ سمجھ میں آتا ہے

 

فــــ۱  : تطفل علی العلامۃ ابن کمال باشا۔
فــــ
۲ : تطفل علی العلامۃ نوح افندی ۔

عــــہ : ای حقیقتہ الرفع وان اطلق علی الدفع ۱۲منہ ۔

عــــہ : یعنی اس کی حقیقت حکم کااُٹھا لینا ہے اگرچہ دفع کرنے پر بھی اطلاق ہوتا ہے ۱۲ منہ (ت)

والله تعالٰی اعلم ان فــــ۱ الجرح المنبسط لہ ثلث صور :

الاولی  :   ان یکون انبساطہ فی الباطن فقد تفجر رأسہ وعلی سائرہ جلدۃ ولو متورمۃ ۔

والثانیۃ :   بسیط منبسط علی ظاھر البدن لکنہ دقیق لاعرض لہ فلا یظھر للنظر الا کخط اوخیط۔

والثالثۃ :   بسیط عریض ظاھر غورہ مرئی قعرہ ۔

فباطن فـــ٢۲ الاول باطن قطعا حسا وشرعا فان اختلف الدماء فی باطنہ لم یضر وکان کنزول البول الی قصبۃ الذکر وھذا ماقدمنا علی الدر المختار من قولہ والا لاکمالو سال فی باطن عین او جرح اوذکر ولم یخرج [1] اھ

ولا یبعد ان یحمل علیہ مامر عن الشامی عن السراج عن الینابیع           

اور خدائے برتر ہی کو خوب علم ہے کہ پھیلے ہوئے زخم کی تین صورتیں ہیں :

پہلی صورت یہ کہ اس کا پھیلاؤ صرف اندر ہے اس کا سر اپھٹا ہوا ہے اور باقی زخم پر جلد ہے اگرچہ ورم زدہ ہے ۔

دوسری صورت یہ کہ زخم ظاہر بدن پر بسیط اور پھیلا ہوا ہے لیکن پتلا سا ہے جس میں چوڑائی نہیں ، نگاہ کو کسی خط یا دھاگے سا معلوم ہوتا ہے ۔

تیسری صورت یہ کہ بسیط و عریض ہے جس کا عُمق ظاہر ہے گہرائی نظر آ رہی ہے ۔

تو پہلے زخم کا باطنی حصہ قطعًا باطن ہے حسًّا بھی شرعًا بھی ، تو اگر اس کے باطن میں خون آتے جاتے ہوں تو کوئی ضرر نہ ہو گا اور یہ ایسے ہی ہو گا جیسے ذَکر کی نالی میں پیشاب اُتر آنا ، اسی کو ہم نے پہلے درمختار کے حوالے سے بیان کیا کہ : “ ورنہ نہیں جیسے وہ جو آنکھ یا زخم یا ذکر کے اندرونی حصے میں بہے اور باہر نہ آئے “ اھ۔

اور بعید نہیں کہ اسی پر اسے بھی محمول کر لیا جائے جو شامی کے حوالے سے ، سراج پھر ینابیع سے

 

فــــــ ۱ : تحقیق المصنف فی اقسام الجرح المنبسط و احکامھا۔

فــــــ۲ : مسئلہ : زخم اگر جسم کے اندر دور تك پھیلا ہو صرف منہ ظاہر ہے تو اس کے گہراؤ میں خون وغیرہ بہتے رہیں کچھ حرج نہیں جب منہ پر آکر ڈھلکے گا وضو جاتا رہے گا اگرچہ زخم کی سطح سے آگے نہ بڑھے ۔

 



[1]   الدر المختار کتاب الطہارۃ مطبع مجتبائی دہلی ۱ / ۲۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن