دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 1 Part 1 | فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

 

فــــ۱  : ۷۲تطفل علی الفتح والحلیۃ والبحر والمراقی وط وش۔  

فــــ۲ : مسئلہ : فرج داخل میں خون حیض وغیرہ کوئی نجاست اتر آئے جب تك اس کے منہ سے متجاوزکر کے فرج خارج میں نہ آئے گی غسل یا وضو کچھ واجب نہ ہوگا ۔

ان الفرج فــــ الداخل قد لحقہ حکم التطھیر ندبا ،

وذلك حدیث ام المؤمنین الصدیقۃ رضی الله تعالٰی عنھا فی الصحیحین وغیرھما ان امرأۃ من الانصار سألت النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم عن غسلھا من المحیض فامرھا صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کیف تغتسل ثم قال خذی فرصۃ من مسك فتطھری بھا [1]  (وھو بفتح المیم ای من ادیم ورجحوہ علی روایۃ الکسر وفی روایات فرصۃ ممسکۃ ای خرقۃ خلقۃ قد امسکت کثیرا قال الامام التور پشتی ھذا القول امتن واحسن واشبہ بصورۃ الحال ولو کان المعنی علی انھا مطیبۃ لقال فتطیبی ولانہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم امرھا بذلك لازالۃ الدم                                                                       

اس بارے میں ام المومنین صدیقہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَاکی حدیث صحیحین اور دوسری کتابوں میں آئی ہے کہ انصارکی ایك عورت نے اپنے غسل حیض کے متعلق نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم سے سوال کیا تو اسے حضور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّمنے حکم دیا کہ وہ کس طرح غسل کرے ، پھر فرمایا : خذی فرصۃ من مسك فتطہری بہا ( مَسْك میم کے زبر کے ساتھ یعنی صا ف کیا ہوا چمڑا ، حضرات علماء نے زیر والی روایت میں فرصۃ ممسکۃ ہے یعنی کوئی پرانا ٹکڑا جو زیادہ دنوں تك روکا گیا ہو امام تورپشتی نے فرمایا : یہ قول زیادہ مضبوط ، بہتر اور صورتِ حال سے زیادہ مناسب ہے اگر یہ معنی ہو کہ وہ ٹکڑا خوشبو آلود ہو تو فرماتے فتطیبی اس کے ذریعہ خوشبو مل لو ، دوسری وجہ یہ ہے کہ حضور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم نے انہیں یہ حکم پاك کرنے کے وقت خون دور کرنے کے لئے دیا ، اگر یہ حکم بُو دور کرنے کے لئے ہوتا تو خون صاف

 

فــــ : مسئلہ : زن حائضہ کو مستحب ہے کہ بعد فراغ حیض جب غسل کرے ایك پرانے کپڑے سے فرج داخل کے اندر سے خون کا اثر صاف کرلے۔

عند التطھیر ولو کان لازالۃ الرائحۃ لامربھا بعد ازالۃ الدم وتمامہ فی المرقاۃ[2]  لمولانا علی القاری) ۔

فقال صلی الله تعالٰی علیہ وسلم تطھری بھا قالت کیف اتطھر بھا فقال صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سبحان الله تطہری بہا  ،  قالت ام المؤمنین فاجتذبتھا الیّ فقلت تتبغی بھا اثرالدم[3]  اھ ای اجعلیھا فی الفرج وحیث اصابہ الدم للتنظیف[4]

فقد امر صلی الله تعالٰی علیہ وسلم المرأۃ تغتسل من محیضہا ان تطہر داخل فرجھا وتزیل عنہ الدم بفرصۃ ومعلوم ان حکم التطھیر یعم التطھیر من النجاسۃ الحقیقیۃ کالحکمیۃ وقد مر التنصیص بہ فی قول الفتح فیما لان من الانف                                   

کر لینے کے بعد اسے کرنے کا حکم دیتے پوری بات مولانا علی قاری کی مرقاۃ میں ہے )۔

آپ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّمنے فرمایا : چمڑے کا کوئی ٹکڑا لے کر اس سے پاکی حاصل کرو ، عرض کیا : کیسے پاکی حاصل کروں ؟ حضور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّمنے فرمایا : سبحان الله ، اس سے پاکی حاصل کرو ۔ امّ المومنین فرماتی ہیں : میں نے اس عورت کو اپنی طرف کھینچا اور کہا اس کے ذریعہ خون کے نشان تلاش کرو ا ھ یعنی اندون فرج اور دوسری جگہ جہاں خون لگ گیا ہو اس سے صاف کرو ،

تو حضور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّمنے حیض سے غسل کرنے والی عورت کو یہ حکم دیا کہ داخل فرج کو پاك کرو اور کسی ٹکڑے کے ذریعہ اس سے خون دور کرے اس سے معلوم ہوا کہ تطہیر کا حکم ، نجاستِ حکمیہ کی طرح نجاستِ حقیقیہ سے تطہیر کو بھی شامل ہے ، اس سے متعلق فتح کی صراحت بھی گزر چکی اس میں ناك کے نرمہ سے

انہ یجب غسلہ فی الجنابۃ ومن النجاسۃ فینقض[5] اھ وفی الغنیۃ او  فی ازالۃ النجاسۃ الحقیقیۃ[6] اھ۔

 



[1]   صحیح البخاری کتاب الحیض باب دلك المرأۃ نفسہا قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ / ۴۵ ، صحیح مسلم کتاب الحیض باب استحباب استعمال المغتسلۃ من الحیض قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ / ۱۵۰ ، مشکوۃ المصابیح باب الغسل الفصل الاول قدیمی کتب خانہ کراچی ص۴۸

[2]   مرقاۃ المفاتیح بحوالہ التورپشتی تحت الحدیث۴۳۷ المکتبۃ الحنفیہ کوئٹہ ۲ / ۱۴۰ ، کتاب المیسرشرح مصابیح السنۃ تحت حدیث ۲۸۱ مکتبہ نزارمصطفی ٰالباز مکۃ المکرمہ۱ / ۱۵۲

[3]   صحیح البخاری   کتاب الحیض باب دلك المرأۃ نفسہا الخ  قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ / ۴۵۔ صحیح مسلم کتاب الحیض باب استحباب استعمال للغسلۃ من الحیض قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ / ۵۰ ، مشکوۃ المصابیح باب الغسل قدیمی کتب خانہ کراچی ص۴۸

[4]   مرقاۃ المفاتیح باب الغسل تحت الحدیث ۴۳۷ المکتبۃ الحبیبیہ کوئٹہ ۲ / ۱۴۲

[5]   فتح القدیرکتاب الطہارۃ المکتبۃالنوریۃ الرضویۃبسکھر۱ / ۳۴

[6]   غنیہ المستملی کتاب الطہارۃ فصل فی النواقض الوضوء سہیل اکیڈمی لاہور ص۱۳۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن