30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مگر یہ کہا جائے کہ نجس سے مرادنجس بالفعل ہے اورایسا خون بالفعل نجس نہیں یا یہ کہا جائے کہ وہ نکلنے کے بعد ایسی جگہ کی طرف بہا جس کی تطہیر ہوتی ہے جیسا کہ عبارت سے متبادر ہے ا ھ ۔
(۱۶) علامہ مولی خسرو نے درر الحکام میں فرمایا : عبارت متن “ الی ما یطہر “ میں اس صورت سے احتراز ہے جب کہ خون ناك کے نرمے سے اوپر تك بہہ آئے بخلاف اس صورت کے کہ جب نرمے
فی الجنابۃ فرض [1] اھ
۱۰۲اقول : والعجب فــــ من العلامۃ الجلیل ابی الاخلاص حسن بن عمارا لشرنبلا لی حیث حاول فی غنیتہ تحویل ھذا التصریح الی مااختارہ تبعا للفتح والبحر من ان الحکم یعم الندب حیث قال فی مراقیہ “ السیلان فی غیر السبیلین بتجاوز النجاسۃ الی محل یطلب تطہیرہ ولو ندبا فلا ینقض دم سال داخل العین بخلاف ماصلب من الانف [2] اھ
فقال رحمہ الله تعالٰی قولہ عما اذا سال الدم الی مافوق مارن الانف یعنی اقصاہ لاماقریب من الارنبۃ فان غسلہ مسنون فینتقض الوضوء بسیلان الدم فیہ[3] اھ
تك بہہ آئے اس لئے کہ استنشاق جنابت میں فرض ہے “ ا ھ
اقول : علامہ جلیل ابو الاخلاص حسن بن عمار شرنبلالی پر تعجب ہے کہ انہوں نے اپنے حاشیہ غنیہ ذوی الاحکام میں اس کی تصریح کو فتح اور بحر کی تبعیت میں اپنے اختیار کردہ اس مسلك کی طرف پھیرنے کی کوشش کی ہے کہ حکم ، ندب کو بھی شامل ہے کیونکہ انہوں نے مراقی الفلاح میں لکھا ہے : “ سبیلین کے علاوہ میں سیلان کا معنی یوں ثابت ہو گا کہ نجاست ایسی جگہ تجاوز کر جائے جس کی تطہیر مطلوب ہوتی ہے اگرچہ ندب کے طور پر ہو تو آنکھ کے اندر بہنے والا خون ناقض نہیں بخلاف اس کے جو ناك کے سخت حصے میں بہے ا ھ
تو وہ عبارت درر کے تحت غنیہ میں یوں لکھتے ہیں : “ ان کا قول “ اس صورت سے احتراز ہے جب خون ناك کے نرمہ سے اوپر تك بہہ آئے “ اس سے مراد آخری سرا ہے وہ نہیں جو نرم حصے سے قریب ہے کیونکہ اس کا دھونا مسنون ہے تو اس کے اندر خون بہنے سے وضو ٹوٹ جائیگا “ اھ
فــــ : ۷۱تطفل علی العلا مۃ شرنبلالی
وانت تعلم ان ھذا تبدیل لاتاویل وبالجملۃ عامۃ الکتب علی ماتری نعم فی الخلاصۃ ان رعف فنزل الدم الی قصبۃ انفہ نقض وضوءہ [4] اھ وفی البزازیۃ نزول الرعاف الی قصبۃ الانف ناقض [5] اھ وظاھرہ کما قدمنا یعم ماصلب لکن البزازیۃ کانھا خلاصۃ الخلاصۃ کما یظھر علی من طالعھما واذا کان فی الخلاصۃ مانقل عنہ فی خزانۃ المفتین علی مافی نسختی ظھر مرادھا لکن لم اجدہ فی نسختی الخلاصۃ وقد وجدت نسخھا مختلفات بنقص و زیادۃ قلیلا وتقدیم وتاخیر کثیر افالله تعالٰی اعلم۔
ولعلك تقول ماالذی تحصل تلك النقول والام اٰل الامر فی اختلاف البحر والنھر وھل ثمہ مایکشف الغمہ۔
۱۰۳اقول : کان باب التوفیق مفتوحا کما اشرنا الی بعضہ لولا ان مع البحر روایۃ الاتقانی ناظر پر عیاں ہے کہ یہ تبدیل ہے تاویل نہیں ----- الحاصل عامہ کتب تقیید پر ہیں جیسا کہ سامنے ہے ، ہاں خلاصہ میں یہ لکھا ہے : “ اگر نکسیر پھوٹی اور خون ناك کے بانسے تك اُتر آیا تو وضو ٹوٹ گیا “ اھ
اور بزازیہ میں ہے : ناك کے بانسے تك نکسیر اتر آنا ناقض وضو ہے ا ھ “ ان عبارتوں کا ظاہر جیسا کہ ہم نے پہلے بھی کہا سخت حصے کو بھی شامل ہے لیکن بزازیہ ، خلاصہ کا گویا خلاصہ ہے جیسا کہ دونوں کا مطالعہ کرنے والے پر ظاہر ہے اور جب خلاصہ میں وہ عبارت ہے جو خزانۃ المفتین میں اس سے نقل ہوئی جیسا کہ خزانہ کے میرے نسخہ میں ہے تو خلاصہ کی مراد ظاہر ہے لیکن یہ عبارت خلاصہ کے میرے نسخے میں نہ ملی اور میں نے اس کے نسخے بہت مختلف پائے ہیں جن میں کہیں کہیں کمی بیشی کا فرق ہوتا ہے اور تقدیم و تاخیر کا فرق تو بہت ملتا ہے والله تعالٰی اعلم۔
شاید آپ کہیں ان نقول کا حاصل اور بحر و نہر کے اختلاف میں انجام کار کیا ہوا ؟ کیا یہاں ایسی کوئی صورت بھی ہے جس سے یہ مشکل حل ہو ؟
اقول : تطبیق کا دروازہ تو کھلا ہوا تھا ۔ ۔ ۔ جیسا کہ ہم نے کچھ تطبیق کا اشارہ بھی کیا ۔ ۔ اگر بحر کی ہم نوائی میں اتقانی کی روایت
[1] الدررالحکام شرح غررالاحکام کتاب الطہارۃ نواقض الوضوء میر محمد کتب خانہ کراچی ۱ / ۱۳
[2] مراقی الفلاح کتاب الطہارۃ نواقض الوضوء دار الکتب العلمیہ بیروت ص۸۷
[3] غنیۃ ذوی الاحکام علی ہامش دررالحکام کتاب الطہارۃ نواقض الوضوء میر محمد کتب خانہ کراچی ۱ / ۱۳
[4] خلاصۃ الفتاوی کتاب الطہارۃ الفصل الثالث مکتبہ حبیبیہ کوئٹہ ۱ / ۱۵
[5] الفتاوی البزازیہ علی ہامش الفتاوی الہندیہ کتاب الطہارۃالفصل الثالث نورانی کتب خانہ پشاور۴ / ۱۲
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع