دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 1 Part 1 | فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

اقول :  دونوں کے مطلب میں مخالفت کیسے ہو گی جبکہ آخر کلام کو اول کی دلیل بنایا ہے آگے اپنی تائید میں علامہ شامی یہ لکھتے ہیں : اس لئے کہ آگے غایۃ البیان کے حوالے سے آ رہا ہے کہ ناك کے بانسے تك خون پہنچ آنے سے وضو ٹوٹ جانا ہمارے اصحاب کا قول ہے اور نرم حصے تك پہنچنے کی شرط امام زفر کا قول ہے الخ ۔

 

فـــــ : ۶۳معروضۃ علی العلامۃ الشامی

۹۵اقول :  ھذا فـــ۱ کان لہ محل لو ان المعراج کان ھو المتفرد بھذا فکان یجب ردکلامہ الی وفاق الجمہورمھما امکن لکن عامۃ الکتب مصرحۃ ھھنا بتقیید النقض بما لان کما ستسمعہ ان شاء الله تعالٰی فجعلھم جمیعا غافلین عما حکی الاتقانی فی غایۃ البیان فی غایۃ البعد غایۃ الامر ان یحمل علی اختلاف الروایات فانی یجب رد مافی المعراج الی مافی الغایۃ۔

۹۶ثم :  علی فــــ۲ ھذا ایضا انما کان السبیل ان یحمل کلامہ اولا واٰخرا علی بیان مااذا نزل الی مالان والسکوت عما نزل الی مااشتد کما اختارہ البحرلا ان یجعل اٰخر کلامہ مخالفا لاولہ مع کونھما مطلبا ودلیلا قال۔ “ وان قول من قال اذا وصل الی مالان منہ لبیان الاتفاق وکانّ صاحب النھر لم یطلع علی ذلك                                  

اقول : اس کا موقع تھا اگر تنہا صاحبِ معراج اس خصوص کے قائل ہوتے ، ایسی صورت میں جہاں تك ہو سکے ان کے کلام کو جمہور کی موافقت کی جانب پھیرنا واجب ہوتا لیکن عامہ کتب نے وضو ٹوٹنے کونرم حصے تك پہنچنے سے صراحۃً مقید کیا ہے جیسا کہ ان شاء الله آگے ان کی عبارتیں پیش ہوں گی ----تو اتقانی نے غایۃ البیان میں جو حکایت کی ہے اس سے سب ہی کو غافل ٹھہرانا انتہائی بعید ہے ، زیادہ سے زیادہ یہ ہو سکتا ہے کہ اختلافِ روایات مانا جائے پھر عبارتِ معراج کو عبارتِ غایہ کی جانب پھیرنا کیسے ضروری ہو گا ۔

پھر اس بنیاد پر بھی راہ یہی تھی کہ کلامِ معراج اوّل و آخر دونوں جگہ نرم حصہ تك خون اترنے سے متعلق حکم کے بیان اور سخت حصے تك اترنے سے متعلق سکوت پر محمول کیا جائے جیسا کہ بحر نے اختیار کیا ، نہ یہ کہ آخر کلام کو اول کے خلاف بنایا جائے باوجودیکہ ایك مدعا ہے دوسرا دلیل ۔ علامہ شامی آگے فرماتے ہیں : اور جس نے یہ لکھا ہے کہ “ جب خون نرم حصے تك پہنچ جائے “ اس کا مقصد ایسی صورت رکھنا ہے جس پر امام زفر کا بھی اتفاق ہو--------شاید صاحبِ نہر

 

فــــ۱ :  ۶۴معروضۃ اخری علی العلامۃ ش۔

فـــــ۲ :  ۶۵معروضۃ ثالثۃ علیہ۔

حتی قال ماقال[1] اھ

۹۷اقول :  ھذا انما یتمشی فی عبارۃ الھدایۃ وفیھا کلام الاتقانی دون سائر العبارات المتظافرۃ الافی بعضھا بتعسف شدید ھذا۔

ولنأت علی ماذکر الاتقانی فاعلم ان الامام برھان الدین قال فی الھدایۃ فی صدر الفصل المعانی النا قضۃ للوضوء کل مایخرج من السبیلین والدم والقیح اذا خرجا من البدن فتجاوزا الی موضع یلحقہ حکم التطہیر [2]۔  ثم ذکر مسائل القیئ الی ان ذکرقیئ الدم ثم قال ولو نزل من الرأس الٰی مالان من الانف نقض بالاتفاق لوصولہ الی موضع یلحقہ حکم التطہیر فیتحقق الخروج[3] اھ

قال العلامۃ الاتقانی قولہ الی                 

اس (تصریح غایۃ البیان ) سے آگاہ نہ ہوئے اور وہ سب کہہ گئے ا ھ ۔

اقول : یہ توجیہ صرف ہدایہ کی عبارت میں چل سکتی ہے اسی کے بارے میں اتقانی کی گفتگو بھی ہے ، دوسری بہت ساری عبارتوں میں یہ توجیہ نہیں ہو سکتی ہاں بعض میں شدید تکلف کے بعد ممکن ہے ۔ یہ بحث تمام ہوئی ۔

اب ہم اس پر آتے ہیں جو اتقانی نے ذکر کیا ۔ پہلے یہ جان لیجئے کہ امام برہان الدین نے فصل نواقض وضو کے شروع میں فرمایا : ہر وہ چیز جو سبیلین سے خارج ہو----- اور خون اور پیپ جب یہ دونوں ، بدن سے نکل کر کسی ایسی جگہ تجاوز کر جائیں جسے تطہیر کا حکم لاحق ہے “ ----پھر قے کے مسائل بیان کئے یہاں تك کہ خون کی قے کا ذکر کیا ، پھر فرمایا : “ اور اگر سر سے ناك کے اس حصے تك اُتر آئے جو نرم ہے تو بالاتفاق ناقضِ وضو ہے کیونکہ خون ایسی جگہ پہنچ گیا جس کی تطہیر کا حکم ہوتا ہے تو خروج متحقق ہو جائے گا ۔ “ ا ھ ۔

علامہ اتقانی لکھتے ہیں : ا ن کی عبارت

 

 



[1]   منحۃالخالق علی البحر الرائق  کتاب الطہارۃ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ۱ / ۳۲

[2]   الہدایہ  کتاب الطہارۃ فصل فی نواقض الوضوء  المکتبۃ العربیۃ کراچی  ۱ / ۸

[3]   الہدایہ کتاب الطہارۃ فصل فی نواقض الوضوء  المکتبۃ العربیۃ کراچی ۱ / ۱۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن