دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 1 Part 1 | فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

و۷قال الامام فخرالدین الزیلعی فی تبیین الحقائق “ غیر السبیلین اذا خرج منھا شیئ و وصل الی موضع یجب تطہیرہ فی الجنابۃ ونحوہ ینقض الوضوء [1] اھ

و۸قال الامام السید جلال الدین الکرلانی فی الکفایۃ اذا کان فی عینہ قرحۃ ووصل الدم منھاا لی جانب اٰخر من عینہ فلاینقض وضوئہ لانہ لم یصل الی موضع یجب غسلہ[2] اھ

و۹قال السید برھان الدین ابرھیم بن ابی بکر بن محمد بن الحسین الاخلاطی الحسینی فی جواھرۃ “ خروج الدم الی                                   

واجب ہوتا ہے ا ھ ۔

(۶) علامہ اکمل الدین بابرتی نے عنایۃ شرح ہدایہ میں فرمایا : عبارت متن : “ اسے تطہیر لاحق ہوتی ہے “ مراد یہ ہے کہ اسے پاك کرنا فی الجملہ واجب ہو جیسے جنابت میں۔ ۔ یہاں تك کہ اگر خون سر سے ناك کے بانسے کی طرف بہہ آیا تو وضو ٹوٹ گیا کیونکہ جنابت میں استنشاق ( ناك میں پانی چڑھانا ) فرض ہے ا ھ ۔

(۷) امام فخر الدین زیلعی نے تبیین الحقائق میں فرمایا : “ جب غیر سبیلین سے کوئی نجس چیز نکلے اور ایسی جگہ پہنچ جائے جس کی تطہیر جنابت وغیرہ میں واجب ہوتی ہے تو وضو ٹوٹ جائیگا ا ھ ۔

(۸) امام جلال الدین کرلانی کفایہ میں رقم طراز ہیں : “ اگر آنکھ میں پھنسی ہو اور خون اس سے نکل کر آنکھ ہی کی جانب دوسری طرف پہنچ جائے تو وضو نہ ٹوٹے گا کیوں کہ وہ ایسی جگہ نہ پہنچا جسے دھونا واجب ہو ا ھ۔

(۹) سیّد برہان الدین ابراہیم بن ابی بکر محمد بن حسین اخلاطی حسینی جواہر میں لکھتے ہیں : “ کان کے وسط میں جس جگہ تك غسل کے اندر پانی

وسط الاذن بحیث یجب ایصال الماء الیہ فی الاغتسال ناقض الوضوء[3]اھ

۱۰وقال العلامۃ عبدالعلی البرجندی فی شرح النقایۃ قولہ الی مایطھر ای الی موضع یجب تطہیرہ فی الغسل[4] اھ

و۱۱قال الامام شیخ الاسلام بکر خواھر زادہ فی مبسوطہ علی مانقلہ عنہ فی الفتح والبحر و غیرھما تورم رأس الجرح فظھر بہ قیح ونحوہ لاینقض مالم یجاوز

۱۲الورم لانہ لایجب غسل موضع الورم فلم یتجاوز الٰی موضع یلحقہ حکم التطہیر[5] اھ

وقال المولی حسام الدین السغناقی فی النہایۃ اول شروح الہدایۃ علی مااثرعنہ فی الحلیۃ فی شرح قولہ الی موضع یلحقہ حکم التطہیر المراد ان یجب تطہیرہ فی الجملۃ کما فی الجنابۃ[6] اھ

۱۳وھذا ھو المستفاد من معراج الدرایۃ شرح الھدایۃ ومن ۱۴الملتقط ومن ۱۵الدرر                        

پہنچانا واجب ہوتا ہے وہاں تك خون نکل آنا ناقضِ وضو ہے ا ھ ۔

(۱۰) علامہ عبد العلی برجندی شرح نقایہ میں فرماتے ہیں : “ قولہ الی ما یطہر----- یعنی ایسی جگہ جس کی تطہیر غسل میں واجب ہے “ ۔ ا ھ

(۱۱) امام شیخ الاسلام بکر خواہر زادہ اپنی مبسوط میں رقم فرماتے ہیں جیسا کہ اس سے فتح ، بحر وغیرہما میں نقل کیا ہے “ سرِ زخم ورم کر گیا

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن