دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 1 Part 1 | فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

اللھم الامافی الفوائد المخصصۃ عن الذخیرۃ عن الفقیہ ابن جعفر عن محمد بن عبدالله رحمہ الله تعالٰی انہ کان یمیل فی ھذا الی انہ ینتقض وضوؤہ و راٰہ سائلا (قال اعنی صاحب الذخیرۃ) وفی فتاوٰی النسفی ھکذا اھ [1]

والا مارأیت فی جواھر الفتاوی من الباب الرابع المعقود لفتاوی الامام الاجل نجم الدین النسفی مانصہ رجل توضأ فعض الذباب بعض اعضائہ فظھر منہ دم لاینتقض الوضوء لقلتہ ولو غرزفی عضوہ شوکا اوابرۃ فظھر الدم ولم یسل ظاھرا ینتقض وضوؤہ لان الظاھر انہ سال عن راس الجرح[2] اھ وھذا ماکان اشار                                

امام ابو یوسف کی طرف راجع ہو گئیں اور اس میں دل کے لئے زیادہ سکون و قرار زیادہ ہے----- تو اس کی طرف مراجعت ہونا چاہئے ۔

اور بندہ ضعیف نے یہاں قول امام محمد کی تصحیح سے متعلق کسی کی تصریح نہ دیکھی بلکہ اس سے متعلق کسی طرح کی کوئی ترجیح اور کسی کا اسے اختیار کرنا نہ پایا ۔

ہاں مگر (۱)جو فوائد مخصصہ میں ذخیرہ سے ، اس میں بروایتِ فقیہ ابو جعفر محمد بن عبدالله رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِعلیہ سے منقول ہے کہ اس بارے میں وہ اس جانب مائل تھے کہ وضو ٹوٹ جائے گا اور اسے انہوں نے بہنے والا سمجھا ، صاحبِ ذخیرہ نے فرمایا : اور فتاوٰی نسفی میں بھی اسی طرح ہے ا ھ ۔

(۲)اور وہ جو جواہر الفتاوی کے باب چہارم میں دیکھا---- یہ باب امام نجم الدین نسفی کے فتاوٰی کے لئے باندھا گیا ہے ، اس کی عبارت یہ ہے : ایك شخص باوضو ہے اس کے کسی عضو پر مکھی نے کاٹ لیا جس سے کچھ خون ظاہر ہو گیا تو اس کا وضو نہ ٹوٹے گا کیونکہ یہ خون کم ہی ہو گا ------اور اگر اس نے اپنے عضو میں کانٹا یا سوئی چبھولی جس سے خون ظاہر ہوا اور کھل کر بہا نہیں تو اس کا وضو ٹوٹ جائے گا کیونکہ ظاہر یہ ہے کہ وہ سرِ زخم سے بہہ گیا ا ھ۔ یہی وہ ہے جس کی طرف ذخیرہ میں

الیہ فی الذخیرۃ ان ھکذا فی الفتاوٰی النسفی۔

والامشیا علیہ فی مجموع النوازل نقلہ عنہ فی الخلاصۃ ثم عقب بما فی نسخۃ الجامع الصغیر ثم قال فعلی ھذا ینبغی ان لاینتقض اھ[3] 

والا ماوقع فی الکفایۃ من قولہ بعض مشائخنا رحمھم الله تعالٰی اخذوا بقول محمد رحمہ الله تعالٰی احتیاطا وبعضھم اخذوا بقول ابی یوسف رحمہ الله تعالٰی وھو اختیار المصنف ای (صاحب الہدایۃ ) رحمہ الله تعالٰی رفقا بالناس خصوصا فی حق اصحاب القروح[4] اھ

۸۰اقول :   وھذا فـــ اغرب من الکل لانہ ربما یوھم ان الاختیارین متکا فئان۔

و الاماوقع فی وجیز الامام الکردری حیث قال نوازل (ای قال فی مجموع النوازل) شاکہ شوکۃ او ابرۃ فاخرجہا وظھردم ولم یسل نقض و

اشارہ کیا کہ فتاوٰی نسفی میں بھی اسی طرح ہے

(۳) اور اس قول پر مجموع النوازل میں مشی ہے جسے خلاصہ میں اس سے نقل کیا ہے  پھر نسخہ جامع صغیر کی مذکورہ بالاعبارت لکھی ہے پھر فرمایا ہے : تو اس بنیاد پر اسے ناقض نہیں ہونا چاہئے۔

(۴) اورجو کفایہ میں درج ہے کہ : ہمارے بعض مشائخ رَحِمَہُمُ اللہُ تَعَالٰینے احتیاطًا امام محمد رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِکا قول لیا ہے اور بعض نے امام ابویوسف رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِعلیہ کا قول لیا ہے اور اسی کو لوگوں کی آسانی کے لئے خصوصًا پھوڑے پھنسی والوں کے حق میں نرمی کی خاطر مصنّف یعنی صاحبِ ہدایہ نے بھی اختیار فرمایا ہے ا ھ ۔

اقول : یہ سب سے زیادہ غریب ہے کیونکہ اس سے یہ وہم ہوتا ہے کہ دونوں ترجیحیں بالکل ایك دوسرے کے برابر ہیں ۔ (۵)اور وہ جو وجیز امام کردری میں واقع ہے وہ لکھتے ہیں : مجموع النوازل میں ہے : کوئی کانٹا یا سوئی چبھو کر نکالا خون ظاہر ہوا اور بہا نہیں ، تو یہ ناقض ہے--- اور جامع صغیر میں ہے : سرِ زخم

 

فـــ : ۵۳تطفل علی الکفایۃ۔  

فی الجامع الصغیر لم ینحدر الدم عن راسہ لکنہ علاوصار اکثر من رأس الجرح لاینقض وھذا خلاف مافی النوازل والاول عن الامام الثانی والثانی عن محمد رحمہما الله تعالٰی والنقض اقیس لان مزایلتہ عن مخرجہ سیلان اھ [5]

قلت :  و انت تعلم ان قد انقلب علیہ الامر فی نسبۃ المذھبین الی حضرۃ الامامین۔

 



[1]   الفوائد المخصصہ رسالۃ من رسائل ابن عابدین الفائدۃ الثامنۃ ، سہیل اکیڈمی لاہور ، ۱ / ۶۰

[2]   جواہر الفتاوٰی

[3]   $&'); container.innerHTML = innerHTML; }

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن