دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 1 Part 1 | فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

فی بعض نسخ الجامع الصغیر الدم اذالم ینحدر عن رأس الجرح لکن علا فصارا اکبر عن رأس الجرح لا ینتقض وضوؤہ [1]

ثم رأیت فی وجیز الکردری جزم بعزوہ للجامع الصغیر کما سیاتی فاذن اطلاقہ القول یفید ظاھرا انہ مذھب علمائنا الثلثۃ رضی الله تعالٰی عنھم ثم ھوالذی صححہ عامۃ ائمۃ الفتوٰی کقاضی خاں وغیرہ ممن قصصنا اولم نقص علیك ۔

ووقع فـــــ ھھنا زلۃ قلم من المحقق البحر تبعہ علیہا العلامہ ط حیث قال فی البحر الرائق فی الدرایۃ جعل قول محمد اصح واختار السرخی وفی فتح القدیر انہ الاولٰی [2] اھ

وھو کما تری سہوظاھر وانما اختار السرخسی قول ابی یوسف

بعض نسخوں میں ہے کہ : خون جب سرِ زخم سے ڈھلکے نہیں لیکن چڑھ کر سرِ زخم سے بڑا ہو جائے تو وہ ناقض وضو نہیں۔

پھر میں نے وجیز کردری میں دیکھا کہ عبارتِ بالا سے متعلق بالجزم جامع صغیر کا حوالہ دیا ہے جیسا کہ اس کی عادت آ رہی ہے تو یہاں جامع صغیر میں کلام مطلق رکھنے ( کسی ایك کا امام کا قول نہ بتانے ) سے بظاہر یہی مستفاد ہوتا ہے کہ یہ ہمارے تینوں علماء رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمکا مذہب ہے----- پھر عامہ ائمہ فتوی نے اسی کو صحیح کہا ہے جیسے امام قاضی خان اور ان کے علاوہ ائمہ جن کے نام ہم نے لئے اور جن کے نام نہ لئے۔

یہاں محقق صاحبِ بحر سے ایك لغزشِ قلم واقع ہوئی ہے جس پر طحطاوی نے بھی ان کا اتباع کر لیا ہے وہ یہ کہ البحر الرائق میں لکھتے ہیں : “ درایہ میں امام محمد کے قول کو اصح قرار دیا ، اسی کو امام سرخسی نے بھی اختیار کیا ہے اور فتح القدیر میں ہے کہ وہی اولٰی ہے ا ھ “ ۔

یہ جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں ، کھلا ہوا سہو ہے ، امام سرخسی نے تو امام ابو یوسف کا قول اختیار

 

فـــ :  تنبیہ علی سہو وقع فی البحر وتبعہ ط۔

وایاہ جعل فی الفتح اولی کما نقلنا لك نصہ رحمھم الله تعالٰی جمیعا ورحمنا بھم اٰمین نبہ علیہ العلامۃ ش قائلا فاجتنبہ [3] اھ

۷۹قلت :  ونسبۃ تصحیح قول محمد للدرایۃ منصوص علیہا فی الفتح وتبعہ فـــ۱علیہ من بعدہ حتی العلامۃ ش اذا نقل کلامہ ھذا فی ردالمحتار واقرہ علیہ لکنہ زعم فی منحۃ الخالق فــــــ۲٢ حاشیۃ البحر الرائق انہ ذکر فی الدرایۃ قول ابی یوسف ثم ذکر قول محمد ثانیا ثم قال والصحیح الاول فلیر اجع [4] اھ۔

وھذا یقتضی انہ انقلب الامر علی الفتح ایضاکما انقلب علی البحر واذا صح ھذا بقیت التصحیحات

کیا ہے اور اسی کو فتح القدیر میں بھی اولٰی قرار دیا ہے جیسا کہ فتح کی عبارت ہم نقل کر آئے ہیں ، الله تعالٰی ان سب حضرات پر رحمت فرمائے اور ان کے صدقے میں ہم پر بھی رحم فرمائے ۔ الٰہی ! قبول فرما ۔ اس سہو پر علامہ شامی نے متنبہ کیا اور فرمایا : فاجتنبہ (تو اس سے بچنا) ا ھ ۔

قلت اب بحر کی ایك بات رہ گئی کہ درایہ میں امام محمد کے قول کو اصح قرار دیا ہے ۔ اس کی صراحت پہلے فتح القدیر میں ہوئی اور بعد کے علماء نے اسی کااتباع کیا یہاں تك کہ علامہ شامی نے بھی یہی بات رد المحتار میں نقل کی اور برقرار رکھی --- لیکن انہوں نے البحرالرائق کے حاشیہ منحۃ الخالق میں یہ بتایا کہ : درایہ میں پہلے امام ابویوسف کاقول ذکر کیا پھر امام محمد کاقول بیان کیا پھرکہا کہ : صحیح اول ہے ۔ “ تواس کی مراجعت کرنا چاہئے اھ۔

اس کا مطلب یہ ہے کہ صاحبِ فتح القدیر نے بھی بر عکس بتا دیا جیسا کہ بحر نے الٹا بیان کیا ----- اگر علامہ شامی کا بیان صحیح ہے تو تمام تصحیحات قولِ

 

فـــ۱ : ۵۲معروضۃ علی ش۔  

فـــ۲ : تنبیہ علی سہو وقع فی الفتح علی ما زعم العلامۃ ش۔

کلہا راجعۃ الی قول ابی وسف وھو اسکن للقلب وامکن فلیراجع۔

والعبد الضعیف لم یرھھنا تصریح احد بتصحیح قول محمد بل ولا ترجیحا مالہ واختیارہ۔

 



[1]   خلاصۃ الفتاوی  کتاب الطہارۃ الفصل الثالث ، المکتبۃ الحبیبہ کوئٹہ ، ۱ / ۱۷

[2]   البحرالرائق کتاب الطہارۃ  ایچ ایم سعید کمپنی  ۱ / ۳۲

[3]   ردالمحتار کتاب الطہارۃ ، مطلب نواقض الوضوء  دار احیاء التراث العربی بیروت ۱ / ۹۱

[4]   منحۃ الخالق علی البحرا لر ائق  کتاب الطہارۃ مطلب نواقض الوضوء دار احیاء التراث العربی بیروت  ۱ / ۹۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن