30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
فـــــ۲ : ترك الاولی احیانا لبیان الجواز ھو الاولی من النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم۔
فـــــ۳ : ۳۲تطفل ثالث علٰی علی القاری
تعالٰی عنھم ان النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم اتی بمندیل فلم یمسہ وجعل یقول بالماء ھکذا یعنی ینفضہ اھ [1] ولفظ ابی داؤد عن الاعمش فناولتہ المندیل فلم یأخذہ وجعل ینفض الماء عن جسدہ[2]
فھذہ نصوص مفسرۃ لاتدع لتاویل ذلك البعض مساغا ولا مجالا فضلا عن ان یکون ھو الاولٰی وانا اتعجب فـــــ ۱ من القاضی الامام کیف یقتصر علی تبعیدہ وکذا الشیخ المحقق فـــــ۲ حیث نقل ھذا التاویل فی لمعات التنقیح[3] شرح مشکوٰۃ المصابیح عن بعض الشروح واقرہ ، وقال فی اشعۃ اللمعات فـــــ۳
میمونہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُم۔ اس طریقِ عبد الله بن ادریس میں الفاظِ حدیث یہ ہیں : نبی صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّمکے پاس رومال حاضر کیا گیا تو اسے ہاتھ نہ لگایا اور پانی کو یوں کرنے لگے یعنی جھاڑنے لگے ۔ ا ھ اور بطریق عبدالله بن داؤد عن الاعمش ، سنن ابی داؤد میں یہ الفاظ ہیں : امّ المومنین نے سرکار کو رومال پیش کیا تو نہ لیا اور بدن مبارك سے پانی جھاڑنے لگے۔
یہ ایسے مفسَّر نصوص ہیں کہ اس تاویل ( جھاڑنا یعنی چلنے میں ہاتھ ہلانا ) کی کوئی گنجائش اور جگہ ہی نہیں رہ جاتی ، اس تاویل کا اولٰی ہونا تو بہت دور کی بات ہے اور مجھے تو یہ تعجب ہے کہ امام قاضی عیاض نے اسے صرف بعید کہنے پر اکتفاء کیوں کی ؟ اور اسی طرح شیخ محقق پر بھی تعجب ہے کہ انہوں نے لمعات التنقیح شرح مشکوٰۃ المصابیح میں یہ تاویل بعض شروح کے حوالے سے نقل کی اور برقرار رکھی ، اور اشعۃ اللمعات
فـــــ ۱ : تطفل علی الامام القاضی عیاض ۔
فـــــ ۲ : تطفل علی الشیخ المحقق عبدالحق الدہلوی۔
فـــــ ۳ : تطفل اٰخر علیہ۔
ایں معنی بعداست از مقام [4] اھ لم لا یقولون باطل مالہ من مساغ ھذا۔
ثم ان من الناس من یقول بکراھۃ المندیل بعد الوضوء دون الغسل قال فی الحلیۃ روی عن ابن عباس [5] اھ
۵۸قلت : رواہ عبدالرزاق فی مصنفہ عن ابن عباس رضی الله تعالٰی عنھما انہ کرہ ان یمسح بالمندیل من الوضوء ولم یکرھہ اذا اغتسل من الجنابۃ[6] اھ وحاول الامام ابن امیر الحاج فی الحلیۃ توجیہہ بان کراھتہ فی الوضوء لما ذکرنا عن الزھری قال ولم ینقل فی الغسل انہ یو زن[7] اھ
۵۹اقول : تقاعد فـــــ کونہ یوزن میں فرمایا : یہ معنی اس مقام سے بعید ہے ۔ ا ھ یہ کیوں نہیں فرماتے کہ باطل ہے اس کی گنجائش ہی نہیں ، یہ بحث تمام ہوئی ۔ اب یہ ہے کہ بعض حضرات اس کے قائل ہیں کہ وضو کے بعد رومال استعمال کرنا مکروہ ہے ، غسل کے بعد نہیں ۔ حلیہ میں ہے کہ یہ قول حضرت ابنِ عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَاسے مروی ہے ۔ ا ھ قلت اسی عبدالرزاق نے اپنی مصنّف میں حضرت ابنِ عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَاسے روایت کیا ہے کہ انہوں نے وضو کے بعد رومال سے پانی پونچھنے کو ناپسند کیا اور غسلِ جنابت کی صورت میں مکروہ نہ رکھا ۔ امام ابنِ امیر الحاج نے حلیہ میں اس کی یہ توجیہہ فرمانے کی کوشش کی ہے کہ وضو میں ان کی کراہت کی وجہ وہ حدیث ہے جو ہم نے امام زہری سے نقل کی ( کہ یہ پانی روزِ قیامت وزن ہوگا ) اور غسل کے بارے میں یہ منقول نہیں کہ اس کا پانی بھی وزن کیا جائے گا ۔ ا ھ
اقول : ہم بتا چکے کہ اس پانی کے وزن
فـــــ : ۳۶تطفل علی الحلیۃ
[1] صحیح مسلم کتاب الحیض باب صفۃ غسل الجنابۃ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ / ۱۴۷
[2] سنن ابی داؤد کتاب الطہارۃ باب فی الغسل من الجنابۃ آفتا ب عالم پریس لاہور۱ / ۳۳۔ ۳۲
[3] لمعات التنقیح کتاب الطہارۃ باب الغسل تحت الحدیث۴۳۶ مکتبۃ المعارف النعمانیہ لاہور۲ / ۱۰۹
[4] اشعۃ للمعات کتاب الطہارۃ باب الغسل مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۱ / ۲۳۲
[5] حلیۃ المحلی شرح منیۃ المصلی
[6] المصنف لعبدالرزاق کتاب الطہارۃ بالمندیل حدیث ۷۰۹ المکتبۃ الاسلامی بیروت ۱ / ۱۸۲
[7] حلیۃ المحلی شرح منیۃ المصلی
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع