دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 1 Part 1 | فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱ (حصہ اول)

ثم حاول المحقق فـــــ صاحب البحر الرد علی المحقق حیث اطلق باختیار الشق الاول فقال مرادھم من ظنی الدلالۃ مشترکھا ولا شك انہ مشترك شرعی اطلق تارۃ وارید بہ نفی الحقیقۃ نحولا صلوۃ لحائض الابخمار ولا نکاح الابشھود واطلق تارۃ مراد بہ نفی الکمال نحولا صلاۃ للعبد الاٰبق ولا صلاۃ لجار المسجد الافی المسجد[1] اھ

۳۸اقول :  المحقق لاینکر انہ یاتی لہذا وھذا کیف وقد نص بقیام احتمال نفی الکمال فی الموضعین من

نہ ہوگا ، اس لئے کہ ظن کا اتباع واجب ہے اگر چہ اس میں کوئی اور احتمال موجود ہے اھ ، تو پاکی ہے اس ذات کے لئے جسے لغزش اور فراموشی نہیں۔

پھر محقق صاحب بحر نے پہلی شق اختیار کر کے محقق علی الاطلاق کی تردید کر نے کی کوشش کی ہے ، کہتے ہیں “ ظنی الدلالۃ سے علماء کی مراد مشترك الدلالۃ ہے ، اور اس میں شك نہیں کہ یہ مشترك شرعی ہے ، کبھی اس کا اطلاق ہوا اور اس سے نفی حقیقت مقصود ہوئی جیسے “ بالغہ کے لئے اوڑھنی کے بغیر نماز نہیں “ اور گواہوں کے بغیر نکاح نہیں “ اور کبھی اس کا ا طلاق ہوا اور نفی کمال مقصود رہی جیسے “ آقا کے پاس سے بھاگئے ہوئے غلام کی نماز نہیں “ اور مسجد کے پڑوسی کی نماز نہیں مگر مسجد میں ، اھ

اقول : حضرت محقق کو اس سے انکار نہیں کہ وہ اس کے لئے بھی آتا ہے اور اس کے لئے بھی (یعنی لائے نفی جنس کی نفی حقیقت اور نفی کمال دونوں معنی میں مستعمل ہونے سے

 

فـــــ :  ۱۸تطفل ثالث علی ا لبحرالرائق وانتصارللامام ابن الہمام

کلامہ انما یقول ان الاصل نفی الاصل ونفی الکمال خلاف الظاھر ولا ینفیہ ارادتہ حیث دعا الیہ الدلیل ومجرد استعمال لفظ فی معنیین لایجعلہ مشترکا فیھما متساوی الدلالۃ علیھما والا لارتفع المجاز من البین۔

والعجب فـــــ۱  من المحقق صاحب البحر نسی ھھنا ان مذھب فـــــ۲  الحنفیۃ والجمہور ان لا اجمال فی نحولا صلاۃ الا بطھور انما ادعی الاشتراك القاضی ابو بکر البا قلانی من الشافعیۃ وقد تکفل بردہ علماؤنا فی کتبھم الزکیۃ۔

ثم قال المحقق صاحب البحر

انہیں انکار نہیں۱۲م) انکار کیسے ہوگا جبکہ اپنے کلام کے دونوں مقام پر انہوں نے نفی کمال کا احتمال موجود ہونے کی تصریح کی ہے ۔ اور وہ تو صرف یہ فرمارہے ہیں کہ اصل یہی ہے کہ اصل اور حقیقت کی نفی ہو۔ اور کمال کی نفی خلاف ظاہر ہے اس کی تردید اس سے نہیں ہوسکتی کہ نفی کمال اس سے کسی ایسے مقام میں مراد لی گئی ہے جہاں دلیل اسی کی مقتضی ہے اور دومعنوں میں کسی لفظ کا محض مستعمل ہوجانا اسے ان دونوں میں مشترك اور دونوں پر برابر برابر دلالت کرنے والا نہیں بنا دیتا ورنہ مجاز کا وجود ہی ختم ہوجائے ۔

اورمحقق صاحب بحر پر تعجب ہے کہ وہ یہاں یہ بھول گئے کہ حنفیہ اور جمہور کا مذہب یہ ہے کہ “ لاصلوۃ الابطہور “ ( بغیر طہارت کے نماز نہیں) کے مثل میں کوئی اجمال نہیں ( یہاں صرف نفی حقیقت کا معنی ہے ، ایسا نہیں کہ دوسرے معنی کابھی احتمال مساوی موجود ہو اورتعیین کے لئے بیان متکلم کی حاجت ہو ۱۲م) اشتراك کے مدعی تو صرف قاضی ابوبکر باقلانی شافعی ہیں جن کی تردید کی ذمہ داری ہمارے علماء اپنی پاکیزہ کتا بوں میں پورے طور سے ادا کر چکے ہیں ۔

پھر محقق صاحب بحر لکھتے ہیں ، تو پہلی

 

فـــــ۱ :  ۱۹تطفل٩ ١رابع علی البحر۔  
فـــــ
۲ :  لااجمال فی نحو لا صلوۃ الا بطہور ۔

فتعین نفی الحقیقۃ فی الاولیٰ بالاجماع وفی الثانی لانہ مشہور تلقتہ الامۃ بالقبول فتجوز الزیادۃ بمثلہ علی النصوص المطلقۃ کانت الشہادۃ شرطا  [2] اھ

۳۹اقول اولا ٣٩ مبنیفـــــ۱ علی الاشتراك ونفی الحقیقۃ متعین بظہورہ وان اکتسب القطع بالاجماع۔

وثانیا۴۰ فـــــ۲  ماذکر فی الثانی ان حققت یکن حجۃ علیہ فان تلقی الامۃ بالقبول بمعنی نفی الصحۃ غیر مسلم لخلاف امام دار الہجرۃ

حدیث میں نفی حقیقت اجماع سے متعین ہوئی اور دوسری میں اس لئے کہ یہ حدیث مشہور ہے جو امت کے قبول عام سے سرفراز ہے ، ایسی حدیث سے نصوص مطلقہ پر کسی قید کا اضافہ ہوسکتا ہے اس لئے نکاح میں شہادت شرط ہوئی ۔ “

ا قول اولا : یہ ساری گفتگو (لائے نفی جنس کی مذکورہ دو معنوں میں ) مشترك ماننے کی بنیاد پر ہے (حالاں کہ اس کا اصلی معنی صرف ایك ہے نفی حقیقت اور دوسرا معنی مجازی ہے جس کے قرینے کی حاجت ہوتی ہے ۱۲م) $&'); container.innerHTML = innerHTML; }

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن