30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مصنف ( صاحبِ ہدایہ ) رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِعلیہ نے حدیث فاتحہ میں اختیار کیا ہے اس طرح کہ اس حدیث کے امام شافعی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِعلیہ کے طرق سے ذکر کرنے کے بعد لکھتے ہیں : اور ہماری دلیل باری تعالٰی کا یہ ارشاد ہے کہ “ قرآن سے جو میسر آئے پڑھو “ اس پر خبرِ واحد سے اضافہ نہیں ہو سکتا لیکن خبرِ واحد سے عمل کا وجوب ثابت ہوتا ہے اس لئے ہم نماز میں قرأتِ فاتحہ کے وجوب کے قائل ہوئے اور یہی صحیح ہے ۔ ا ھ ۔ فتح القدیر کی عبارت قوسین کے درمیان ہمارے (امام احمد رضا بریلوی ) اضافوں کے ساتھ ختم ہوئی ۔ ( اور جہاں مترجم کا اضافہ ہے وہاں یہ علامت بنا دی گئی ہے : ۱۲ م)
اقول : گزشتہ تفصیلات سے یہ واضح ہوتا ہے کہ دلائل سمعیہ کی نو قسمیں ہیں ۔ اس لئے کہ ان میں دو جانب ہیں : ۱ثبوت ۲اثبات ۔ اور ہر ایك میں تین صورتیں ہیں : ۱ یقین ۲ظن ۳شك ۔ ( اس طرح کل نو صورتیں ہوئیں ۔ ثبوت قطعی ہو اور اثبات قطعی یا ظنی یا شکی ۔ ثبوت ظنی ہو اور اثبات قطعی یا ظنی یا شکی ۔ ثبوت شکّی ہو اور اثبات قطعی یا ظنی یا شکی ۔ ۱۲م)
فـــــ : التحقیق الاجمالی للمصنف ان الادلۃ فی اثبات الفرض وما دونہ تسعۃ اقسام ۔
خمسۃ منھا وھی ما فی احد طرفیھا شك لایثبت فوق سنیۃ اوندب وان اشتملت علی طلب جازم والاربعۃ البواقی کذلك ان اشتملت علی طلب غیر جازم و الا فانکان کلا الطرفین قطعیا ثبت الافتراض والا فالوجوب۔
ثــم الـظـاھـر فـــــ ان السنیۃ لاتثبت بالشك بل ھو المتعین والالزم التقول علی النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم بمجرد شك واحتمال ولذا افاد المحقق فی الفتح وتلمیذہ فی الحلیۃ ان الاستنان لایثبت بالحدیث الضعیف حیث حقق فی الفتح ان غسل الجمعۃ مستحب لاسنۃ ثم قال یقاس علیہ باقی الاغتسال (ای غسل العیدین والعرفۃ والاحرام) وانما یتعدی الی الفرع حکم الاصل وھو الاستحباب اما ماروی ابن ماجۃ کان صلی الله تعالٰی علیہ وسلم یغتسل یوم
ان میں پانچ صورتیں ہیں جن سے سنّیت یا ندب سے زیادہ ثابت نہیں ہوتا ۔ یہ وہ ہیں جن کے ثبوت یا اثبات کسی ایك میں شك ہو اگرچہ وہ طلب جزمی پر مشتمل ہوں۔ اور باقی چار صورتوں کا بھی یہی حال ہے اگر وہ طلب غیر جزمی پر مشتمل ہوں ۔ اور اگر ایسا نہ ہو ( بلکہ طلب جزمی پر مشتمل ہوں) تو اگر ثبوت و اثبات دونوں قطعی ہیں تو اس سے فرضیّت ثابت ہو گی ورنہ وجوب ثابت ہو گا۔
پھر ظاہر ۔ بلکہ متعین ۔ یہ ہے کہ سنیت شك سے ثابت نہیں ہوتی ، ورنہ محض شك و احتمال کی وجہ سے نبی صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کی طرف زبردستی کسی قول کا انتساب لازم آئے گا۔ اسی لئے حضرت محقق نے فتح القدیر میں اور ان کے تلمیذ سے حلیہ میں افادہ کیا ہے کہ سنیت حدیث ضعیف سے ثابت نہیں ہوتی ۔ اس طرح کہ فتح القدیر میں یہ تحقیق فرمائی ہے کہ غسلِ جمعہ مستحب ہے ، سُنت نہیں ۔ پھر آگے لکھا ہے : اسی پر باقی غسل (یعنی عیدین ، عرفہ اور احرام کے غسل کا قیاس ہو گا) اور فرع کی جانب اصل ہی کا حکم آئے گا اور وہ استحباب ہے ۔ رہی وہ حدیث جو ابنِ ماجہ نے روایت کی کہ حضور اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم عید کے دن غسل فرماتے تھے ، اور
فـــــ : بالحدیث الضعیف یثبت الاستحباب دون الاستنان ۔
العیدین و عن الفاکہ بن سعد الصحابی انہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کان یغتسل یوم عرفۃ ویوم النحر ویوم الفطر فضعیفان قالہ النووی وغیرہ [1]اھ۔
فافادان ضعفھما یقعدھما عن افادۃ الاستنان وکذالك قال فی الحلیۃ بعد ماذکر استنان غسل الجمعۃ مانصہ واستنان غسل العیدین ان قلنا بان تعدد الطرق الواردۃ فیہ تبلغ درجۃ الحسن والا فالندب [2] اھ
وقد الممنا بطرف من تحقیق ھذا فی رسالتنا فـــــ الھاد الکاف فی حکم الضعاف وایضًا حققنا فیھا بمالا مزید علیہ ان الاستحباب یثبت بالحدیث الضعیف۔
ثــم ۱۴اقــول : الشك فی الاثبات فاکِہ بن سعد صحابی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُسے مروی ہے کہ حضور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم روزِ عرفہ ، روزِ عید قربان اور روزِ عید الفطر غسل فرماتے تھے۔ تو یہ حدیثیں ضعیف ہیں ، جیسا کہ امام نووی وغیرہ نے فرمایا ، ا ھ۔
حضرت محقق کے اس کلام سے مستفاد ہوا کہ دونوں حدیثیں چونکہ ضعیف ہیں اس لئے افادہ سنیت سے قاصر ہیں ۔ اسی طرح حلیہ میں غسلِ جمعہ کا مسنون ہونا ذکر فرمانے کے بعد لکھتے ہیں “ اور غسل عیدین کا سنت ہونا ثابت ہو گا اگر ہم یہ کہیں کہ اس بارے میں حدیث کے جو متعدد طرق وارد ہیں وہ اسے درجہ حسن تك پہنچا دیتے ہیں ورنہ وہ مندوب ہو گا ، ۱ھ۔
ہم نے اس کی کچھ تحقیق اپنے رسالہ “ الھاد الکاف فی حکم الضعاف “ میں رقم کی ہے ۔ اور اس میں حدیث ضعیف سے استحباب ثابت ہونے کی ایسی تحقیق کی ہے جس پر اضافے کی گنجائش نہیں۔
ثم اقول : اثبات میں شك بھی ویسے
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع