دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shaban | فیضان شعبان

روزوں کی عادت :

book_icon
فیضان شعبان
            
شعبان کے روزوں کو سب سے اَفضل روزے قرار دیا ، جیساکہ جنّتی صحابی حضرتِ اَنس رَضِیَ اللہُ عَنْہ سے روایت ہے کہ رسولُالله صَلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم سے سب سے اَفضل روزوں کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ صَلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا : رمضان کی تعظیم کے لئے شعبان کے روزے۔ ( ترمذی ، 2 / 145 ، حدیث : 663) صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

روزوں کی عادت :

شعبانُ المعظم کے روزوں کی ایک حکمت یہ بھی بیان کی گئی ہے کہ شعبانُ المعظّم کے روزوں سے رمضان کے روزوں کی مشق (پریکٹس)ہوجائے تاکہ رمضان کے روزوں میں مشقت اور تکلیف محسوس نہ ہوبلکہ تب تک بندے کو روزوں کی عادت ہوچکی ہو اور رمضان سے پہلے شعبان میں روزوں کی مٹھاس اور لذّت کا احساس ہوچکا ہو ، لہٰذا جب ماہِ رمضان آئے تو بندہ چُستی کے ساتھ رمضان کے روزے رکھنے لگے۔ ( لطائف المعارف ص155)

شعبان کے روزوں سے محبت :

اُمُّ المؤمنین حضرتِ بی بی عائشہ صِدّیقہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا فرماتی ہیں : رسولُاللہ صَلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو ماہِ شعبان میں روزے رکھنا تمام مہینوں سے زیادہ پسندیدہ تھا کہ اِس میں روزے رکھا کرتے پھر اِسے رَمَضان سے ملا دیتے۔ ( ابو داود ، 2 / 476 ، حدیث : 2431) اُمُّ المؤمنین حضرتِ بی بی عائشہ صِدّیقہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا ہی سے روایت ہے : رسولُ اللہ صَلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم پورے شعبان کے روزے رکھا کرتے تھے اور فرماتے : اپنی استطاعت کے مطابِق عمل کرو کہ اللہ پاکاُس وقت تک اپنا فضل نہیں روکتا جب تک تم اُ کتا نہ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن