دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shaban | فیضان شعبان

ماہِ شعبان میں استقبالِ رمضان کی تیاری

book_icon
فیضان شعبان
            
کا راستہ ہوتی ہے اسی طرح یہ مہینا خیرو برکت کا راستہ ہے۔ ( مکاشفۃ القلوب ، 303) (2) رسولُالله صَلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےارشادفرمایا : اِنَّمَا سُمِّىَ شَعْبَانُ لِاَنَّهٗ يَنْشَعِبُ فِيْهِ خَيْرٌ كَثِيْرٌ لِّلصَّائمِ فِيْهِ حَتّٰى يَدْخُلَ الْجَنَّة ، یعنی اس مہینے کو “ شعبان “ اِس لئے کہا جاتا ہے کہ اس میں روزہ رکھنے والے کے لئے بہت سی بھلائیاں(شاخوں کی طرح)پھوٹتی ہیں ، یہاں تک کہ وہ جنت میں جاپہنچتا ہے ۔ ( التدوین فی اخبار قزوین ، 1 / 153) حضرتِ امام رافعی رَحمۃُ اللّٰہِ علیہ فرماتے ہیں : اس حدیثِ پاک کامطلب یہ ہے کہ ماہِ شعبان میں مسلمان ذکر و اذکار ، نیکیوں اور قرآنِ پاک کی تلاوت کی طرف مائل ہو جاتے ہیں اور رمضانُ المبارک کے لئے تیاری کرتے ہیں۔ ( التدوین فی اخبار قزوین ، 1 / 153) اورشعبان المعظم میں رمضانُ المبارک کے روزوں کی فرضیت کا حکم نازل ہوا۔ ( حدائق الاولیاء ، 2 / 592) صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

ماہِ شعبان میں استقبالِ رمضان کی تیاری

پیارےاسلامی بھائیو!شعبان کا مہینا چونکہ رمضان سے پہلے آتا ہے لہٰذا جس طرح ماہِ رمضان میں روزے اور تلاوتِ قرآن کا حکم ہے اسی طرح ماہِ شعبان میں بھی اس کی بڑی اہمیت ہے کہ روزے رکھے جائیں اورتلاوتِ قرآن کی جائےتاکہ استقبالِ رمضان کی تیّاری ہوجائے اور نفس کو عبادات کی عادت ہوجائے۔

صحابَۂ کرام کا اندازِ مبارک

جنتی صحابی حضرتِ انس رَضِیَ اللہُ عَنْہ فرماتے ہیں : شعبان کا مہینا آتا تو مسلمان قرآنِ کریم کی تلاوت میں مشغول ہوجاتے ، اپنے مالوں کی زکوٰۃ اداکر دیتے تاکہ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن