دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shaban | فیضان شعبان

شبِ براءت میں قبرستان جانا

book_icon
فیضان شعبان
            
رات جنتُ البقیع میں اس حال میں پایا کہ آپ صَلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم مسلمان مَردوں ، عورتوں اور شہیدوں کے لئے دعائے مغفرت فرما رہے تھے۔ (شعب الایمان ، 3 / 384 ، حدیث : 3837 ماخوذا ) صد شکر خدایا تو نے دیا ، ہے رحمت والا وہ آقا جو امت کے رنج و غم میں ، راتوں کو اشک بہاتا رہے (وسائلِ بخشش ، ص475) پیارےاِسلامی بھائیو! ہمیں چاہئےکہ رحمت و مغفرت والی اس مُبارک رات کو عبادت کرتے ہوئے ذکر و دُعا میں گزاریں ، اپنی اورساری اُمت کی مغفرت کی دُعا کے ساتھ ساتھ قبرستان جاکر اپنے مرحومین کے لئے بھی دُعائے مغفرت کریں۔

شبِ براءت میں قبرستان جانا

اللہ پاک کےآخری رسول صَلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےارشاد فرمایا : میں نےتمہیں قبروں کی زیارت سے منع کیا تھا اب زیارتِ قبور کیا کرو کہ بے شک یہ دُنیا سے بے رغبت کرتی ہے اور آخرت کی یاد دلاتی ہے۔ (ابن ماجہ ، ، 2 / 252 ، حدیث : 1571 ) معلوم ہوا کہ وقتاً فوقتاً قبرستان جاتے رہنا چاہئےتاکہ قبروں کو دیکھ کر ہمارے دل میں فکرِ آخرت پیدا ہو۔

اپنے مرحومین کو بھی یاد رکھئے

جنّتی ابن جنّتی ، صحابی ابنِ صحابی حضرت٘ عبداللہ بن عباس رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا سےمروی ہے کہ جب شبِ براءت آتی ہے تو(مومن) مُردے اپنی قبروں سے نکل کر اپنے گھروں کے دروازوں پر کھڑے ہوجاتے ہیں اور کہتے ہیں : ہم پر صدقہ کرکے رحم کرو اگرچہ روٹی کا ایک لقمہ ہی ہو ، کیونکہ ہم اِس کےضرورت مندہیں۔ اگر وہ (صدقہ کی ہوئی) کوئی

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن