دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shaban | فیضان شعبان

جنت سنواری جاتی ہے

book_icon
فیضان شعبان
            

جنت سنواری جاتی ہے

حضرتِ کعب الاحبار رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں : اللہ پاک شعبان کی پندرہویں رات حضرتِ جبریل عَلَیْہِ السَّلَام کو جنت کی طرف بھیجتاہے ، وہ جنت کوآراستہ ہونے کا حکم دیتے ہیں اور فرماتے ہیں : اللہ پاک نے تیری اِس رات میں آسمانوں کے ستاروں ، دنیاوی دِنوں اور راتوں ، درختوں کے پتوں ، پہاڑوں کے وزن اور ریت کے ذرّوں کے برابر لوگوں کو جہنم سے آزاد فرمادیا ہے۔ ( ماذا فی شعبان ، ص 87) صفِ ماتم اُٹھے خالی ہو زنداں ٹوٹیں زنجیریں گنہگارو چلو مولیٰ نے در کھولا ہے جنّت کا صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

شب براءت اور پیارے نبی کی عبادات

پیارےاسلامی بھائیو!ہمارےپیارےنبی صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم شبِ براءت میں مختلف مقامات پر مختلف انداز میں عبادت فرمایا کرتے تھے ۔ جیساکہ حضرتِ بی بی عائشہ صدیقہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا فرماتی ہیں : رسولُاللہ صَلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کھڑے ہو کر اور بیٹھ کرمسلسل نماز پڑھتے رہے یہاں تک کہ صبح ہوگئی ، صبح تک حضورِ اکرم صَلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے مُبارک قدم سوج گئے تھے چنانچہ میں آپ صَلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے قدم مبارک دبانے لگی۔ (الدعوات الکبیر ، 2 / 145 ، حدیث : 530 ماخوذا) اے عاشقانِ رسول!کبھی ایسابھی ہوا کہ اپنی اُمت سے پیار کرنے والے پیارے پیارے آقا صَلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم شبِ براءت میں قبرستان تشریف لے گئے اور وہاں جاکر اپنے رَبّ سے اہلِ قبور کےلئےدُعائیں مانگیں ، جیساکہ حضرت سیِّدَتُنا عائشہ صِدّیقہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا فرماتی ہیں کہ میں نے حضور نبیٔ کریم صَلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو پندرہ شعبان کی

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن