دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shaban | فیضان شعبان

book_icon
فیضان شعبان
            
وسلَّم نے ارشاد فرماىا : مىرے پاس حضرت جبرىل عَلَیْہِ السَّلَام شبِ براءت مىں حاضر ہوئے اور مجھ سےکہا کہ اُٹھ کر نماز اَدا فرمائىے اور اپنا سر اور ہاتھ مبارک آسمان کی طرف اٹھائیے۔ مىں نے پُوچھا : اےجبرىل!ىہ کىسى رات ہے؟عرض کى : یَامُحَمَّد صَلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم !یہ وہ رات ہے کہ جس میں آسمان اور رحمت کے 300دروازے کھول دىئے جاتے ہىں ، اللہ پاک کے ساتھ شرىک ٹھہرانے والوں ، آپس میں بُغض و کىنہ رکھنے والوں ، شرابیوں اور بدکاروں کے علاوہ سب کى مغفرت کردى جاتى ہے ، اِن لوگوں کی اُس وقت تک مغفرت نہىں ہوگى جب تک کہ سچى تَوبہ نہ کرلىں۔ اَلبتّہ شراب کے عادی کے لىے رحمت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ کُھلا چھوڑدِیا جاتا ہے ىہاں تک کہ تَوبہ کرلے ، جب وہ تَوبہ کرلیتا ہے تو اُس کى مغفرت کردى جاتی ہے ، اسی طرح کىنہ رکھنے والے کے لىے بھى رحمت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ کُھلا چھوڑ دِیا جاتا ہے ىہاں تک کہ وہ اپنے ساتھى ( یعنی جس سے کىنہ رکھتا ہے) سے بات چیت کرلے ، جب وہ اُس سے بات چیت کرلیتا ہے تو اُس کى بھى مغفرت کردى جاتى ہے ، حُضورِ اکرم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرماىا : اے جبرىل!اگر وہ اپنے ساتھى سے کلام نہ کرے ىہاں تک کہ شبِ براءت گُزر جائے تو۔ ۔ ۔ ؟حضرت سیِّدُناجبرىل عَلَیْہِ السَّلَام نے عرض کى : اگر وہ اسی حالت پر برقرار رہا یہاں تک کہ(نزع کا عالم طاری ہونےکے سبب) اُس کے سىنے میں سانس اٹکنے لگ جائے تب بھی اُس کے لىے دروازۂ رحمت کُھلا رہتا ہے ، اگر وہ (مَوت سے پہلے کینۂ مسلم سے ) تَوبہ کرلے تو اُس کی توبہ مقبول ہےپھرحضورِ اَنور صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم جَنّتُ البقىع کى طرف تشرىف لے گئے اور سجدے مىں جا کر اِن اَلفاظ میں دُعا مانگی : اَعُوْذُ بِعَفْوِكَ مِنْ عِقَابِكَ وَاَعُوْذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ وَ اَعُوْذُبِكَ مِنْكَ جَلَّ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن