دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Yaseen Shareef ma Dua e Nisf Shaban ul Muazzam | فیضان یٰسٓ شریف مع دعائے نصف شعبان المعظم

book_icon
فیضان یٰسٓ شریف مع دعائے نصف شعبان المعظم

فرمایا اور تیرا (یہ)فرمانا حق ہے: ’’ ترجَمۂ کنزالایمان:اللہجو چاہے مٹاتا ہے اور ثابِت کرتا ہے اور اصل لکھا ہوا اُسی کے پاس ہے ۔‘‘ ۱۳،الرعد ۳۹) خدایاعَزَّوَجَلَّ ! تَجلّیِٔ اعظم کے وسیلے سے جو نصفِ شَعبانُ الْمُکرم کی رات (یعنی شبِ براء َت) میں ہے کہ جس میں بانٹ دیا جاتا ہے ہر حکمت والا کام اور اٹل کر دیا جاتا ہے ۔(یااللہ!) آفتوں   کوہم سے دور فرما کہ جنہیں ہم جانتے اور نہیں بھی جانتے جبکہ تو انہیں سب سے زیادہ جاننے والا ہے ۔بے شک تو سب سے بڑھ کر عزیز اور عزّت والا ہے ۔اللہ تعالیٰ ہمارے سردار محمدصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّمپر اور آپصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّمکے آل واصحا ب  رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُم پر دُرُودو سلام بھیجے ۔ سب خوبیاں سب جہانوں کے پالنے والے اللہعَزَّوَجَلَّ کے لئے ہیں۔

 

 

 

شُماتَت کی تعریف

دوسروں کی تکلیفو ں اورمصیبتوں پر خوشی کا اظہار کرنے کوشُماتَت کہتے ہیں۔

 

           (حدیقہ ندیہ شرح طریقہ محمدیہ ج۱ص۶۳۱)

   

   چُغلی کی تعریف

   کسی کی بات ضَرر (یعنی نقصان )پہنچانے کے ارادے سے دوسروں کو پہنچانا چُغلی ہے۔      

 (عمدۃ القاری ج۲ ص۵۹۴ تحت الحدیث ۲۱۶  دار الفکر بیروت)

 

 

 

 


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن