30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
حضرت شیخ عمرفاروثی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِی فرماتے ہیں : مجھے کئی مرتبہ امام رفاعی عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہ ِالْقَوِی کے مزارِ اقدس پر حاضری کی سعادت نصیب ہوئی،ایک مرتبہ تو ایسا بھی ہوا کہ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ نےقبر مبارک سے بآوازبلند میری ایک حاجت کے بارے میں فرمایا : جا!تیری حاجت پوری کردی گئی۔([1])
اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی ان پر رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع