دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

تکریم کا مستحق ہے نیز آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے اپنے فرزند میاں مراد بخش رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کو وصیت  فرمائی : میرے انتقال کے بعد شمس الدین سیالوی سے بیعت کرنا  اور ان سے فیضان حاصل کرنا۔چنانچہ بعد ازاں میاں مراد بخش رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ حضر ت خواجہ شمس الدین سیالوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ سے  بیعت ہوئے۔([1])

حصولِ علم میں تکالیف  پر صبر

حضرت خواجہ  شمس الدین سیالوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ صبر و شکر کے پیکر تھے، جن دنوں آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہحضرت مولانامحمد علی مکھڈوی چشتی نظامیرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے پاس علمِ دین حاصل کر رہے تھے،آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کےساتھ پڑھنے والے  دیگر طلبہ  مدرسہ میں کھانے پینے کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کے گھروں سے کھانا مانگ کر لایا کرتے تھے مگرآپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ ایسا نہیں کرتے تھے اس لئے دیگر طلبہ آپ کو کھانے میں شریک نہیں ہونے دیتے تھے کہ یہ ہمارے ساتھ کھانا لانے کیوں نہیں جاتا۔آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ پر جب بھوک کا غلبہ ہوتا تو دریائے  سندھ کے کنارے چلے جاتے،جہاں سبزی فروش شلغم وغیرہ دھوکر پتے  وغیرہ چھوڑ جاتے تھے،آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ وہ صا ف کر کے کھالیا کرتے اور کسی پر اس کا اظہار نہیں فرماتے تھے مگر رفتہ رفتہ یہ  خبر آپ کے استاد ِمحترم مولانا محمد علی مکھڈوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہتک پہنچ گئی۔مولانا محمد علی مکھڈوی


 



[1] سیرت حضرت شمس الدین سیالوی ،ص۳۵،انوارِشمسیہ ،ص۲۹بتغیرٍ قلیلٍ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن