دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

٭…کوئی بھی شخص ظاہر وباطن میں اتباعِ شریعت کے بغیر اللہ عَزَّ وَجَلَّ  کی بارگاہ میں مقبول نہیں ہوسکتا ۔

٭…واصِ الٰہی کی نشانی یہ ہے کہ اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے دیئے ہوئے رزق پر قانع رہو اور دل میں زیادتی کی طلب وحرص نہ رکھو۔

٭…علم بغیر ہدایت کے کچھ فائدہ نہیں دیتا ۔

٭…تمام عمارات کی نسبت دل کی عمارت اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی یاد کے لئے بہتر ہے کیونکہ باقی تمام عمارتیں زوال پذیر ہیں اوردل کی عمارت ہمیشہ رہنے والی ہے ۔

٭…گمنام ہونا مشہور ہونے سے بہتر ہے ۔

٭…فقیر سفید چادر کی مانند ہوتا ہے جس طرح سفید چادر میں داغ ہوتو نہایت برا معلوم ہوتا ہے اسی طرح اگر فقیر سے کوئی برا فعل سرزد ہوجائے تو وہ اس کے فقر کو داغدار کردیتا ہے ۔

٭…بدنی صحت تمام دنیاوی نعمتوں سے کئی گناہ بڑھ کرہے کیونکہ دینی و دنیاوی  کاموں کا دارومدار بدنی صحت پر ہے ۔ ([1])

اللہ عَزَّ وَجَلَّ ہمیں بزرگانِ دین رَحِمَہُمُ اللہُ الْمُبِیْنکی سیرت و کردارکو اپنانے اور ان کے علم و حکمت بھرے ملفوظات  پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے،آمین 

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                          صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد


 



[1] … سیرت حضرت خواجہ محمد سلیمان تونسوی ،ص۱۵۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن