دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

محبت الٰہی میں مشغول کرے نہ یہ کہ اسے مال و دولت سے سیر کرے ۔

٭…اکثر لوگ اپنے نسب پر فخر کرتے ہیں ،گویا کہ قیامت کا انہیں کچھ ڈر نہیں  ہوتا اور وہ یہ نہیں جانتے کہ اعمالِ صالحہ کے بغیر کوئی چارہ نہیں ۔سالک کو چاہئے کہ اپنے  حسب نسب پر فخر کرنے کے بجائے یادِ الٰہی میں مشغول رہے ۔

٭… متکبر انسان کی عبادت قابل قبول نہیں ہوتی،تکبر اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی ناراضی کا موجب اور ایمان کے لئے مضر ہے ۔تکبر انسان  کو عرفان سے محروم رکھتا  اور ذلیل و خوار کرتا ہے ۔ 

٭…دل کی صفائی اورفکر کی روشنائی کے لئے ذِکر  ناگزیر(ضروری)ہے ۔

٭…اگر دونوں جہاں میں فلاح چاہتے ہو تو درود شریف پڑھا کرو ۔

٭…تمام عبادتوں کی روح محبتِ الٰہی ہےجس شخص میں محبتِ الٰہی جتنی زیادہ ہوتی جائے گی اتنا ہی وہ عبادت و ریاضت زیادہ کرنے لگے گا ۔

٭… عالم کو چاہئے کہ جب وعظ و نصیحت کرے تو حلم(بردباری )اختیار کرے کیونکہ حلم کے بغیر علم درختِ بے ثمر (بغیر پھلوں کے درخت)اور نانِ بے نمک(بغیر نمک کے روٹی ) ہے۔

٭… مرید  کو چاہئے کہ ہر ایک کی خدمت کرے اور ادب سے پیش آئے کیونکہ خدا کے کامل بندے ہر لباس میں پائے جاتے ہیں اور ان کے طفیل بعض


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن