دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

ہی علمِ حدیث کی سند بھی حاصل فرمائی ۔([1])

زمانہ ان سے فیض پائے گا

حضرت خواجہ شمس الدین سیالوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکی پیشانی پر بچپن ہی سے سعادت وولایت کے آثار نمایاں تھے اس لیے اکثر اللہ والے آپ پر انوار وآثار دیکھ کر مختلف بشارتوں کا اظہارفرماتے تھے ۔چنانچہ زمانہ طالب ِعلمی میں جب آپ  مکھڈ شریف سے اپنے گھر تشریف لاتے تو راستے میں دین پورکے علاقے میں  کچھ وقفہ فرماتےتھے۔وہاں میاں محمد اکرم رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہرہتے تھےجو بڑے عارف اور کامل بزرگ تھے ۔آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کا استقبال فرماتے اورروانگی کے وقت دور تک آپ کے ساتھ تشریف لے جاتے تھے۔ایک دن کسی درویش نے میاں محمد اکرمرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی  عَلَیْہسے استفسار کیا کہ آپ اس نوجوان پر اس قدر مہربان کیوں ہیں اور اس قدرتعظیم اوراستقبال کیوں فرماتے ہیں؟اس کا خیال تھا کہ یہ استقبال اور تعظیم اس وجہ سے ہے کہ یہ نوجوان حضرت شیر کرم علی قادری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی اولاد سے ہے۔مگرآپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنےفرمایا:یہ لڑکا ایک زمانے میں ولایت کی مملکت کا سلطان ہوگا۔جس کے فیضان سے ایک جہاں فیض یاب ہوگا۔میاں شیرکرم علی قادریرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہجیسے بزرگوار اور میرے جیسے لقمہ خوار ہزاروں ہزار اس کے آستانے کے دربان ہوں گے۔اس وجہ سے یہ لڑکا تعظیم و


 



[1] مراٰۃ العاشقین مترجم،ص۶۷ملخصاً،سیرت حضرت شمس الدین سیالوی،ص۳۴ملخصاً

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن