دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

فرمایا:قرآن پاک اور دوسری آسمانی   کتابوں  میں نبیٔ کریم صَلَّی  اللہُ  تَعَالٰی  عَلَیْہِ  وَاٰلِہٖ  وَسَلَّم  کے متعدد اسمائے گرامی کا ذکر آیا ہے،جن میں سے ایک اسم ’’اُمِّی ‘‘بھی ہے۔ اس کے تین معنیٰ بیان کیے گئے ہیں :

(۱)اُمّیسے کہتے ہیں جس نے کسی سے لکھنا پڑھنا نہ سیکھا ہو اور نبیٔ کریم صَلَّی  اللہُ  تَعَالٰی  عَلَیْہِ  وَاٰلِہٖ  وَسَلَّم  کی یہی کیفیت تھی ۔

(۲)عرب اپنے محاورے میں ہر چیز کی اصل کو ’’اُم‘‘ کہتے ہیں ۔ مکہ معظمہ کو ’’اُم ُّالقریٰ‘‘اسی لئے کہا گیا ہے کہ وہ درجے کے لحاظ سے تمام شہروں کا سردار اور محل وقوع کے لحاظ سے زمین کے مرکزی نقطے پر واقع ہے۔نبی کریم صَلَّی  اللہُ  تَعَالٰی  عَلَیْہِ  وَاٰلِہٖ  وَسَلَّم  کو اللہ تعالیٰ نے ’’اُمِّی ‘‘ کا لقب اسی لیے دیا ہے کہ آپ صَلَّی  اللہُ  تَعَالٰی  عَلَیْہِ  وَاٰلِہٖ  وَسَلَّم  تمام موجودات کے اصل الاصول ہیں ۔

  (۳)اُمّی کے تیسرےمعنیٰ نسبتی ہیں،چونکہ آپ صَلَّی  اللہُ  تَعَالٰی  عَلَیْہِ  وَاٰلِہٖ  وَسَلَّم مکہ میں پیدا ہوئے ،لہٰذا ’’اُمُّ الْقُریٰ ‘‘ کی نسبت سے ’’اُمّی ‘‘بمعنیٰ مکی کہلائے ۔مزید فرماتے ہیں :آپ صَلَّی  اللہُ  تَعَالٰی  عَلَیْہِ  وَاٰلِہٖ  وَسَلَّم  باوجود اُمّی ہونے کے ازل سے ابد تک کا علم رکھتے تھے۔([1])

٭پیر وہ ہے جو اپنے مرید کو قلبی غنا بخشے اور اس کا دل دنیا سے موڑ کر


 



[1] مراٰۃ العاشقین مترجم ،ص۲۵ بتغیر

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن