علم و حکمت بھرے ملفوظات
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

کے وقت شدت کی گرمی تھی ،کسی زمیندار نے آکر دعا کے لیے عرض کی اور انسانوں اورحیوانوں کی ناگفتہ بہ حالت کی ترجمانی اس درد انگیز لہجے میں  کی کہ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے جسم پر  لرزہ طاری ہو گیا ،بچشمِ نم اس شخص سے فرمایا:باہر جا کر کسی اونچی جگہ کھڑے ہوکر  دیکھو  کہیں آسمان کے کناروں پر کوئی ابر بھی ہے؟ اس نے واپس آکر بتایا کہ کہیں بھی کوئی ابر موجودنہیں۔آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ یہ سن کرخاموش ہوگئے۔ کچھ دیر کے بعد حاضرین سے فرمانے لگے کہ میں اپنی چارپائی کمرے میں لے جاتا ہوں کیونکہ مجھے سردی محسوس ہورہی ہے۔اسی دوران اچانک آسمان پر بادل چھا گئے اورکئی روز لگاتار بارش ہوتی رہی۔ایک دن وہی شخص پھر حاضر ہوا اورعرض کی:اب تو بارش کی وجہ سے ہمارے مکان بھی گرنے لگے ہیں، دعا فرمائیے! بارش رُک جائے ۔آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہمسکرائے اوراپنی چارپائی باہر لے آئے۔اسی وقت سورج ظاہر ہو گیا اور آسمان پر چھائے بادل منتشر ہوگئے ۔([1])

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                          صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

علم و حکمت بھرے ملفوظات

لفظ اُمِّی کے تین معنیٰ

٭حضرت خواجہ شمس الدین سیالویرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے ایک مرتبہ


 



[1]برکاتِ سیال ،ص۱۵ملخصاً

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن