دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

آپ نے خصوصی نوازشات فرمائیں، اس نےعرض کی:حضور !میرے والدین اولاد نہ ہونے کی وجہ سےمیری دوسری شادی کراناچاہتے  ہیں لیکن چونکہ میرا دل شیخ کی محبت سے فارغ  ہی نہیں ہوتا کہ اس قسم کی تجویز پر غور کروں۔ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ میرے لیے نیک اولاد کی دعا فرمادیں۔آپرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  نےخصوصی دعا فرمائی اورایک تعویذاپنے ہاتھ مبارک سے لکھ کر  دیا اور فرمایا :اس کو اہلیہ کے دائیں بازو پر باندھ دو!اس نے اسی طرح کیا۔جمعۃ المبارک  ۱۷شعبان ۱۲۹۷ھ عصر کےوقت اللہ عَزَّ وَجَلَّ نے حضرت شیخ کے طفیل بیٹا عطا فرمایا۔ایک سال بعد جب آپ کی بارگاہ میں حاضر ہوا تواس نے بچے کی خوشخبری دی،آپرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ   نے پوچھا :بچے کا نام کیا رکھا؟عرض کی :محمد یوسف۔فرمایا: مبارک ہو،اللہ عَزَّ   وَجَلَّ اس کا بھائی بھی عطا فرمائے گا۔آپ  رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  کا یہ ارشاد اس نے اپنے دل میں پوشیدہ رکھا لوگوں پر ظاہر نہ کیا حتی کہ بروز منگل  ۱۴ صفر۱۳۰۰ھ کو اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  نے اسے ایک اور بیٹا عطا فرمایا ۔([1])

کئی روز لگاتار بارش

ایک دفعہ سیال شریف اور اس کے گرد  و نواح میں مسلسل دوسال تک بارش نہ ہوئی۔انسان وحیوان،چرندوپرند قطرۂ آب کو ترس گئے،ایک روز دوپہر


 



[1] مراٰۃ العاشقین  مترجم ،ص۲۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن