دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

انوارِمحمدیہ‘‘وغیرہ مشہورتصانیف ہیں۔پیرِامیر اہلسنّت،شیخُ الْعَرَبِ وَالعجم،قطب ِ مدینہ حضرت مولاناضیاء الدین احمدمدنی، مفسرقرآن مولانا نبی بخش حلوائی اور امیرملت پیر سید جماعت علی شاہ محدث علی پوریرَحْمَۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہِمآپ کے مشہور تلامذہ میں سے ہیں۔آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے۱۹ ربیع الاول ۱۳۲۷ھ مطابق۱۰ ، اپریل 1909ءکو وصال فرمایا۔مزار مبارک بیگم شاہی مسجد اندرون شہر مرکزالاولیالاہور پاکستان میں مَرجَعِ خَلائِق ہے۔ ([1])

حضرت مولانا عبدالحفیظ سلیمانی کا مختصر تذکرہ

بحرِعشق ومحبت، فنا فی الشیخ حضرت مولانا عبدالحفیظ چشتی نظامی سلیمانی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ ۱۲۴۶ہجری مطابق 1830عیسوی کو سرکی شریف وادیٔ سون سکیسر (موجودہ ضلع خوشاب)  میں قبیلہ اعوان کے حاجی نور احمد رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکے ہاں پیدا ہوئے۔قرآن مجید اور ابتدائی تعلیم اپنے والدِ محترم جناب حاجی نوراحمدرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہسے حاصل کی۔مزید دینی مدارس میں تعلیم حاصل کرنے کا شرف حاصل کیا آخری تعلیم حضرت مولانامحمدعلی  مَکَھڈ شریف والوں سے حاصل کرکے سندِ فراغت پائی۔دوران ِ تعلیم ہی حضرت خواجہ شاہِ سلیمان تونسوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے دستِ حق پرست پر سلسلہ عالیہ چشتیہ نظامیہ سلیمانیہ میں بیعت کا شرف حاصل کیا ۔بعد اَزاں شمسُ العارِ فین حضرت خواجہ شمس الد ین سیالوی رَحْمَۃُ اللہِ


 



[1] سیدی ضیاء الدین احمد القادری،۱/۶۱۳،تذکرہ اکابر اہلِ سنت،ص۳۲۶  ملخصاً

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن