دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

اجازت سے نوازا تھا۔ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  نے ۹ جمادی الاخری ۱۳۲۵ھ مطابق 20جولائی 1907ء کو وصال فرمایا۔آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ   کا مزار پر انوار موضع معظم آباد شریف ضلع گلزار طیبہ( سرگودھا) میں مرجع خاص و عام ہے۔ ([1])

حضرت مولانا غلام قادر بھیروی کامختصر تذکرہ

استادِقُطبِ مدینہ،عارف باللہ ،مقتدائے وقت حضرت علامہمولانا غلام قادر ہاشمی سیالوی بھیرویرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکی ولادت باسعادت ۱۲۶۵ھ مطابق 1849ءبھیرہ شریف ضلع گلزارطیبہ(سرگودھا )پاکستان میں ہوئی۔ آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی ابتدائی تعلیم وتربیت مرکزالاولیاء لاہور میں ہوئی،بعد اَزاں ہند اور پاکستان کے نامور علمائے کرام کی بارگاہ میں زانوئے تلمذ  تہہ کئے۔آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ سلسلہ عالیہ چشتیہ میں شمس العارفین حضرت خواجہ شمس الدین چشتی سیالویرَحْمَۃُ اللہِ  تَعَالٰی عَلَیْہ سے بیعت ہوئے اور اجازت و خلافت سے بہرہ ور ہوئے۔آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ بحرِ علوم وفنون تھے۔آپ کوقطبِ لاہور کہا جاتاتھا۔اساتذہ میں استاذُالْکُل علامہ حافظ غلام محی الدین بگوی نقشبندی اورصدر الصدور مفتی صدر الدین آزردہرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِمَا کا نام نمایاں ہے۔ آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہعرصہ درازتک جامعہ نعمانیہ میں تدریس  فرماتے رہے،کئی کتب بھی تحریر فرمائیں، جن میں ’’اسلام کی گیارہ کتابیں‘‘،’’شَمسُ الضُّحٰی فِی مَدحِ خَیرِ الْوَریٰ‘‘اور’’حقیقتِ


 



[1] نفحات معظمیہ ،ص ۲۰تا ۹۰ملخصاً،انسائیکلوپیڈیا اولیائے کرام ،۴/۲۵۷ تا ۲۶۰ ملخصاً

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن