دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

حضرت پیر مہر علی شاہ  رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  کا  مختصر تذکرہ

   ماہِ شریعت ،مہرِطریقت، حضرت سیِّدُناپیر مہرعلی شاہ گولڑوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  یکم رمضان المبارک؁ ۱۲۷۵ ھ مطابق1859ء بروز پیر گولڑہ شریف ضلع راولپنڈی (پنجاب،پاکستان)میں پیدا ہوئے، آپ کا سلسلہ نسب ۲۵ واسطوں سے حضرت سیدنا غوث اعظم عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہ ِالْاَکرَم  اور ۳۶ واسطوں سے حضرت سیّدنا امام حسن  رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ  تک پہنچتا ہے۔([1])  آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نہایت ذہین و فطین تھے ، قُوتِ حافظہ کایہ عالم تھا کہ ناظرہ قرآنِ پاک  پڑھنے کے دوران آپ روزانہ کا سبق زبانی یاد کرلیا کرتے اور بغیر دیکھے ہی سُنادیا کرتے تھےحتی کہ جب ناظرہ مکمل ہوا تو اس وقت آپ کو پورا قرآنِ پاک حفظ ہوچکا تھا۔([2]) قُرآنِ مجید پڑھنے کے بعد آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہنے مشہور اساتذہ سے مختلف عُلوم و فُنون کی کتابیں پڑھیں۔مطالعہ کا اِس قدر شوق تھا کہ بسا اوقات موسمِ سرما کی طویل راتوں میں عشا کی نماز کے بعد مطالعہ کرنے بیٹھتے تو پڑھتے پڑھتے صبح کی اذان ہوجاتی ([3])  آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہسلسلہ عالیہ چشتیہ میں حضرت خواجہ شمس الدین سیالوی عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہ ِالْقَوِی کے  دستِ اقدس پربیعت ہوئے اور خلافت واجازت سے مُشرّف ہوئے۔اس سے پہلےاپنے


 



[1] … تذکرہ اکابرِ اہلسنت،ص۵۳۶

[2] … مہرمنیر،ص۶۵، ملخصاً

[3] … مہرمنیر،ص۷۰، ملخصاً

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن