دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

سفر کےمتعلق فرماتے ہیں: میں نےموضع ڈھوک میکی میں’’کریما‘‘اور’’نامِ حق‘‘ کا دو ماہ تک درس لیا ۔اس کے بعد مکھڈ شریف میں ماموں احمد دینرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی  عَلَیْہ کی خدمت میں ’’پند نامہ عطار‘‘شروع کیا حتی کہ نظم کی تمام درسی  کتابیں اُنہی سے پڑھیں۔اس کے بعد صَرف ونحو اورمنطق کی کتابیں مولانا محمدعلی مکھڈوی چشتی نظامیرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہسے پڑھیں،تیرہ سال ہیں گزارے۔اس کے بعد دوسال موضع اخلاص میں گزارے ،پہلے سال شرح  وِقایہ اوردو سرے سال مُطَوَّل  پڑھی۔اس کے بعد چھ ماہ کابل شہر میں رہ کر ہِدایہ شریف پڑھی اور ساتھ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں آپ کے فضل وکمال کا شُہرہ تھا، علم پروری میں آپ بے مثال تھے، آپ کے اساتذہ میں  مولانا محکم الدین مکھڈوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  کا نام نمایاں ہے۔مرشدِ کامل کی تلاش میں جب آپ اپنے شاگردِ خاص خواجہ شمس الدین سیالوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  کو ہمراہ لئے مکھڈشریف (ضلع اٹک)سے بارگاہِ تونسوی (ضلع ڈیرہ غازی خان)میں پہنچے،خواجہ صاحب نے پوچھا: کہاں سے آئے ہو؟عرض کیا:مکھڈ سے، حضرت خواجہ نے فرمایا: مکھڈ میں ایک مولوی  صاحب رہتے ہیں  جن کے علم کی بڑی شہرت ہے،عرض کی:  مولوی مجھے ہی کہتے ہیں،خواجہ صاحب نے اٹھ کر گلے لگایا اور اپنے پاس بٹھایا،آپ ۶ماہ تک برابر خدمتِ خواجہ میں رہ کر اکتسابِِ فیض کرتے رہے۔آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  تا حیات درس وتدریس میں مشغول اور وعظ وتبلیغ میں  مصروف رہے،آپ سے بے شمار تشنگانِ علوم نے اپنی پیاس بجھائی،کئی گم کردہ راہوں نے ہدایت پائی،عوام وخواص آپ کے درِ دولت سے فیضیاب ہوئے،شمس العارفین حضرت خواجہ شمس الدین سیالوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ آپ کے مشہور تلامذہ میں سے ہیں۔آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے ۲۹ رمضان المبارک۱۲۵۳ھ کووصال فرمایا،آپ کا مزار پر انوار مکھڈ شریف(ضلع اٹک) پاکستان میں واقع  ہے۔(تذکرہ اولیائے پاکستان،۲/۱۷۴ ملخصاً)


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن