دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

گزار اور صالحہ خاتون تھیں۔حضرت غلام حیدر شاہرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ پانچ،چھ سال کی عمر سے ہی نماز، روزے کی پابندی فرماتے تھے اور اتنی چھوٹی سی عمر میں  سخت گرمی کے موسم میں بھی روزے رکھتے تھے۔جب کچھ ہوش سنبھالا تو سب سے پہلے قرآن پاک کی تعلیم حاصل کی پھر جید علمائے کرام کی بارگاہ میں حاضر ہوئے اورعلمی استفادہ کیا۔ ۱۷ رجب المرجب ۱۲۷۱ ھ کو  حضرت خواجہ شمس الدین سیالوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے دست مبارک پر بیعت ہوئے۔بیعت ہو جانے کے بعد آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکا یہ دستور تھا کہ ہر دسویں دن پیر و مرشد کی خدمت میں حاضر ہوتے تھے ،چھٹی مرتبہ جب شیخ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو انھوں نے آپ کو خرقہ خلافت سے نوازا اور اجازت بیعت سے سرفرازفرمایا۔آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ خواجہ شمس العارفین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے پہلے خلیفہ ہیں۔آپ کواپنے پیرو مرشد سے بے پناہ محبت تھی ، اتنا ادب کرتے تھے کہ شیخ کے سامنے بولنے کی بھی ہمت نہ ہوتی تھی ،ایک مرتبہ پیر و مرشد کے نام ایک منظوم مکتوب لکھا مگر ادب کی وجہ سے شیخ کی خدمت میں پیش نہ کر سکے ۔آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکا اخلاق نہایت اعلیٰ تھا، عاجزی و انکساری آپ میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی ،غریبوں کی طرف خاص توجہ فرماتے تھے اور کبھی کسی کے لیے بد دعا نہ فرماتےتھے۔ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کا وصال ۶ جمادی الثانی ۱۳۲۶ ھ کو ہوا،مزار ِ پُرانوار جلالپور شریف (ضلع جہلم ) میں مَرجَعِ خَلائِق ہے ۔ ([1])  


 



[1] … تاریخ مشائخ چشت ،ص۵۳۸  ملتقطا

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن