دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

آپ کی اولاد

آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے تین صاحبزادےتھے جن کے نام یہ ہیں: صاحبزادہ محمد الدین سیالویرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ،صاحبزادہ محمد  فضل الدین سیالویرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہاور صاحبزادہ شعاع الدین سیالویرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ۔آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے وصال کے بعد آپ کے بڑے صاحبزادے خواجہ محمد الدین سیالویرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہسجادہ نشین مقرر  ہوئے۔([1])

آپ کے خلفاء

حضرت خواجہ شمس الدین سیالوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنےساری زندگی رُشد و ہدایت کا پیغام اعلیٰ پیمانے پر عوام و خواص تک پہنچا یا اور بے شمار مریدین کو دَرَجَۂ  کمال تک پہنچایا۔آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکے مرید و خلیفہ حضرت پیر سیّد مہر علی شاہ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں:میرے شیخ علمِ طریقت کے مجتہد اور مجدد تھے، مزید فرماتے ہیں :سلسلہ عالیہ چشتیہ نظامیہ کی اشاعت جس قدر حضرت اعلیٰ سیالوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے اپنے وقت میں کی اس کی مثال ملنا مشکل ہے۔ آپ کے ارادت مندوں کی تعداد لاکھوں تک پہنچی ہوئی ہےاور سلسلہ خلفاء بھی بہت طویل ہے۔ ([2]آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے ۳۵ خلفاءتھے،جن میں سے چند مشہور خلفاء یہ ہیں :

(۱)صاحبزادہ حضرت خواجہ محمدالدین سیالوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ (۲)حضرت


 



[1] سیرت حضرت خواجہ محمد سلیمان تونسوی ،ص۱۵۶

[2] مہر منیر ،ص ۹۷ملتقطا

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن