دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

طلوع ہوگئى ہے ىا نہىں؟ دو تىن مرتبہ آپ نے اس طرح استفسار کىا ، پھر پوچھا، مہىنے کى تارىخ اور دن کونسا ہے؟ کسى نے عرض کى:دن جمعۃ المبارک  اور صفر المظفرکى ۲۴ تارىخ ہے،آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے ہاتھ مىں تسبىح پکڑ کر چند مرتبہ درودشرىف پڑھااورجب صبح طلوع ہوئى تو نمازِ فجر اشارے کے ساتھ پڑھ کر ذکر و اذکار مىں مشغول ہوگئے، پھر مجلس نشىنوں کى طرف رخصتى کى نظر کے ساتھ دىکھا اور اپنا چہرہ  بیت اللہ شرىف کى طرف کرلىا، پھر جسم مبارک مىں کچھ جنبش پىدا ہوئى اوروصال کى علامت ظاہر ہوئی ،تمام صاحبزادگان اور دروىش  بے اختىار گرىہ و زارى کرنے لگے،اىک لمحے کے بعد آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے اىک سانس بھرى اور جان جانِ آفرىن کے سپرد کردى۔([1])

تجہیز و تکفین

سورج نکلتے ہی تجہىز و تکفىن کى تىارىاں  شروع ہوگئىں۔صاحبزادگان، دروىشوں اور دوستوں کے مشورے سے باغىچے کے جنوب مغربى کونے مىں تخت پوش رکھ کر غسل کى تىارى کى گئى اور بعض خاص آدمى مثلًا حضرت مولانامعظم الدىن مرولوى، حضرت مولانا غلام فرىد پھروکہ، حافظ محمد پھروکہ اور دیگر اہل ِعلم حضرات غسل کے لىے مقرر ہوئے، زوال کے بعد غسل مکمل ہوا اور کفن پہناىا گىا۔([2])


 



[1] مراٰ ۃ العاشقین مترجم،ص۲۸۹ ملخصاً

[2] مراٰ ۃ العاشقین مترجم،ص۲۸۹ ملخصاً

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن