دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

مرولوىرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکو مخاطب کرکے فرماىا :کچھ لکھو۔انھوں نے صاحبزادگان کى طرف  سے لکھا مہمان اور غلام (مریدین)حصولِ سعادت اور مطلب کونىن پانے کے لىے ىہاں آتے ہىں اور آتے رہىں گے،انہىں وظیفہ بتانا  اور انہىں روٹى کھلانا ضرورى امر ہے، لہٰذا کسى صاحبزادہ پر کرم کى نظر فرمائىں تاکہ اس خاندان کا سلسلہ ارشاد اور لنگر قىامت تک جارى رہے۔رقعہ پڑھنے کے بعد آپ نے کچھ جواب نہ دىا، دوبارہ پىش کىا گىا تو آپ نے دىکھ کر ہاتھ اٹھائے اوراللہ تعالٰی کی بارگاہ میں  دعا فرمائی۔([1])

وصال کی رات صاحبزادہ فضل الدىن رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے عرض کى:دعا فرمائىں کہ خدا کى محبت حاصل ہو،آپ نےدعا فرمائی مگر نقاہت (کمزوری)کی وجہ سے آپ کے الفاظ سمجھے  نہ جاسکے،اس کے بعد آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے ا پنے  مبارک ہاتھوں سے صاحبزادہ فضل الدىن رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کى آنکھوں سے آنسو پونچھے اور سر پر دستِ شفقت پھىرا،صاحبزادہ فضل الدین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے عرض کى:اس مسکىن کو فىوضاتِ رحمانى مىں سے کوئى چىز عناىت ہو،آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے ہاتھ کےاشارے سے حضرت خواجہ اللہ بخش تونسوى رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکى طرف رہنمائى کى کہ وہىں جاىا کرو۔([2])

وصال مبارک

پھر آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے حاضرین کى طرف متوجہ ہو کر پوچھا کہ صبح


 



[1] …مراٰ ۃ العاشقین مترجم،ص۲۸۸ ملخصاً

[2] …مراٰ ۃ العاشقین مترجم،ص۲۸۸ ملخصاً

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن