دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

صاحبزادہ کو تونسہ شریف روانہ کیا

فرمایا:اےفرزند!سجادہ نشین پیر پٹھان حضرت خواجہاللہبخش تونسوىرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کى خدمت  مىں تمہارا جانا ضرورى امر ہے، صاحبزادہ  محمد الدین سیالوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے عرض کى: آپ کا ہر فرمان بسرو چشم،لىکن ان باتوں سے مىرا دل غمگىن ہوا ہے اور مىں سخت پرىشان ہوا ہوں، فرماىا: خدا جس طرح چاہتا ہےکرتا ہے۔ بعد ازاں صاحبزادہ فضل الدىن رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کى طرف دىکھا اور فرماىا: تونسہ شرىف جانے کے متعلق تمہارى کىا مرضى ہے؟انہوں نے عرض کی: جو آپ فرمائیں،آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے  شفقت سے اپنا بازو ان کى گردن پررکھا اور فرماىا:مىرى خواہش تو ىہ ہے کہ تم مىرے پاس رہو، پھر صاحبزادہ محمد الدىنرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کو تونسہ شرىف روانہ کىا اور فرماىا: مىرى حالت کو تو تم جانتے  ہى ہو،جلدى واپس آنا،خواجہ محمدالدین سیالوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ جلد واپس لوٹنے کا وعدہ کرکے تونسہ شرىف روانہ ہوگئے۔ ([1])

زندگی کے آخری ایام

۱۸صفرالمظفر ۱۳۰۰ھ بروز ہفتہ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ تہجد کى نماز سے فارغ ہوئے تو آپ کو بخار کا عارضہ لاحق ہوگىا ، کئى قسم کى دوائىں دی گئىں  لىکن فائدہ نہ ہوا، حتى کہ ضعفِ بدن انتہا کو پہنچ گىا، صاحبزادہ محمد الدىن سیالوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ


 



[1] …مراٰ ۃ العاشقین مترجم ،ص۲۹۲ملخصاً

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن