تحصیلِ علم کے لیے سفر
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

آلام کا شکار ہوا۔اس کے باوجود آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کے والدین نے آپ کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دی۔جب آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہچار،ساڑھے چار سال کے ہوئے تو والد ماجد نے آپ کو استاد محترم کے پاس قرآنِ پاک  پڑھنے کے لئے بٹھا دیا۔سات سال کی عمر میں آپ نے مکمل قرآنِ پا ک حفظ کر لیا۔([1])

تحصیلِ علم کے لئے سفر 

آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکو ابتداء ہی سے عام بچوں کی طرح کھیل کود سے شغف نہ تھا،قرآن ِپاک حفظ کرنے کے بعد اپنے ماموں میاں احمد دینرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکے ساتھ ڈھوک میکی پنڈی گھیپ(ضلع اٹک)میں وقت کے جیّد عالمِ دین حضرت علامہ میاں محمد افضل رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی خدمت میں تشریف لے گئے جہاں چند ماہ آپ نےفارسی کی ابتدائی   کتب پڑھیں،پھر مکھڈ شریف تشریف لے گئے اور امام العلماء،استاذالاصفیاء حضرت مولانا محمد علی مکھڈوی چشتی نظامیرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ([2])کے سامنے زانوئےتلمذ تہہ کیے۔چنانچہ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ اپنے تعلیمی


 



[1] سیرت حضرت شمس الدین سیالوی،ص۳۴ ،انوارِشمسیہ،ص۲۰،المصطفیٰ و المرتضیٰ،ص ۵۰۲ملخصاً

[2] آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  کی ولادت باسعادت ۱۱۶۴ھ میں بٹالہ (ضلع گورداسپورمشرقی پنجاب) ہند میں ہوئی۔آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی ابتدائی تعلیم وتربیت بحالتِ یتیمی وطن میں آپ کے بڑے بھائی مولانا عبدالرسول رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے زیرِ سا یہ ہوئی،بعد ازاں مزید تحصیلِ علم کے لئے  مشہورِ زمانہ علماء وفضلاء کے سامنے زانوئے تلمذ تہہ کئے،شہبازِ ولایت حضرت خواجہ سلیمان چشتی تونسوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  کی صحبت سے فیضیاب ہوئے اور پھر بیعت  وخلافت سے سرفراز ہوئے، علوم وفنون میں آپ کو دسترس حاصل تھی،شرق وغرب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن