30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
جائىداد کى کىا ضرورت ہے، اصلى نعمت جو پىرانِ عظام سے سىنہ بہ سىنہ پہنچى ہے وہ عناىت فرمائىں،فرماىا:اے فرزند! ىہ ترکہ لے لو وہ نعمت بھى خدا تعالىٰ عناىت فرمائے گا۔ ([1])
چار چىزوں پر استقامت کی وصیت
فرمایا:چار چىزوں پر استقامت پىدا کرنا، توکل،تسلىم، صبر اورقناعت۔([2])
پیر سے محبت کا ایک انداز
آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ وصیتیں فرما رہے تھے کہ صاحبزادہ محمد الدین سیالوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے عرض کى کہ ہم چاہتے ہىں کہ آپ کى عمر چالىس سال اور بڑھ جائے،آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے قدرے سکوت کے بعد فرماىا: اے فرزند! کوئى اعتبار نہىں کہ مىرى عمر چالىس دن تک بھى باقى ہو، کىونکہ مىں نے خدا تعالیٰ سے دعا مانگى ہے کہ مىرى عمر خواجہ تونسوى رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کى عمر کے برابر ہو، پس معلوم ہوا کہ مىرى عمر خاتمے کو پہنچ چکى ہے کىونکہ اسى صفر کے مہىنے مىں مىرے شىخ کا وصال ہوا تھا۔([3])
کئى راز بتانا چاہتا ہوں لىکن
صاحبزادہ محمد الدىن سیالویرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ آپ کی باتىں سن کر دھاڑىں مار
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع