دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

  تصنیف  و تالیف کا کام نہیں کرسکے۔البتہ آپ کے ارشادات اورملفوظات آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کےمرید و خلیفہ حضرت مولانا سید محمد سعید شاہ حسینی زنجانی حنفی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے مرآۃالعاشقین کے نام سے مرتب کیے ہیں ۔([1])

وصىت نامہ

حضرت خواجہ شمس الدینرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے اپنے وصال سے 39 دن پہلے اپنى وفات کى خبر دے دى تھى، ۱۵ محرم ۱۳۰۰ھ کو بروز سوموار (پیر )بوقت چاشت آپ نے صاحبزادہ محمد دىن سیالوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کو اپنے پاس بلاىا اور اپنے سامنے بٹھا کر فرماىا:اے فرزندِ ارجمند ! دنىا کے گوناگوں حالات مجھے پىش آئے ہىں، مىرے دادا بزرگوار کئى دىہات مىں اراضى اور جائىداد رکھتے تھے ،ان کے پاس مال موىشى اور  بہت کچھ ساز و سامان تھا،اسى طرح مىرے والد صاحب بھى فارغ البال تھے۔جب  مىں نے حضرت تونسوى رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہسے بىعت کى تو مىرے پاس ظاہرى اسباب روز بروز گھٹتے گئے ، چنانچہ کبھى مجھے روٹى مل جاتى اور کبھى سات سات دن فاقے سے گزار دىتا تھا، لىکن مىں نے کبھى کسى کے سامنے اپنى فاقہ کشى کا راز فاش نہ کىا، اس وقت خدا کے فضل سے مىرے پاس دنىا کى تمام چىزىں اور کئى ہزار روپے نقد موجود ہىں، مىں اراضى اوردنىوى سازو سامان مہىا کرسکتا تھا، لىکن ہمىں


 



[1] تذکرہ علماء ومشائخ پاکستان وہند،۱/۴۶۳ ملخصا

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن