دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

دینی خدمات

   حضرت خواجہ شمس العارفینرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ آسمانِ علم وعرفان پر مہر وماہ بن کرچمکے ،مسندِ رشد وہدایت بچھائی،علم کے پیاسوں کے لئے درس گاہ قائم فرمائی، ظاہری وباطنی علوم کے دروازے کھول دیئے،خلقِ خدا پروانہ وار آپ کی خدمت میں حاضر ہوئی، تسکینِ دل وجان اورمنزلِ مراد پائی،آپ نے رشد وہدایت کا پیغام اعلیٰ پیمانے پر خواص وعوام تک پہنچایا،اپنے روحانی فیض وکمال سے ایک عالَم کو سیراب کیا، بے شمار مریدین کو دَرَجَۂ کمال تک پہنچایا،حضرت سیّدغلام حیدرشاہ جلالپوری اور حضرت پیر سیّدمہر علی شاہ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِمَا آپ کے مشہورخلفاء  میں سے ہیں ۔ ([1])

درسگاہ کی بنیاد

آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے۱۲۵۷ھ مطابق 1842ء میں اپنے علاقے سیال شریف میں ایک بہت  بڑی درس گاہ کی بنیاد رکھی جس میں اس وقت کے اکابر علماء کو  درس و تدریس کے لئے بلوایا گیا اورآپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  خود اس کی سرپرستی فرماتے تھے ۔([2])

آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کا زیادہ تر وقت آنے والےمریدین ومعتقدین کی تربیت و  اصلاح میں گزرتا تھا۔انہی مصروفیات کے باعث آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ


 



[1] … تذکرہ اکابرِ اہلِ سنت ،ص۱۷۷ ملخصا، سیرت حضرت خواجہ محمد سلیمان تونسوی،ص۱۵۳ملخصاً

[2] …سیرت حضرت خواجہ محمد سلیمان تونسوی،ص۱۵۳ملخصاً،تذکرہ علماء ومشائخ پاکستان وہند،۱/۴۶۲ملخصا

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن