دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

میں مستغرق رہتے ۔ ([1]) 

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیوحادیثِ مبارکہ میں روزانہ ایک ہزار درود پاک اور سونے سے پہلے سورۂ مُلک پڑھنے کی فضیلت بیان کی گئی ہے چنانچہ

ہزار مرتبہ درود پاک پڑھنے کی فضیلت

اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے محبوبصَلَّی  اللہُ  تَعَالٰی  عَلَیْہِ  وَاٰلِہٖ  وَسَلَّم   کا فرمانِ جنت نشان ہے:’’جس نے مجھ پر دن میں ایک ہزار مرتبہ دُرُود پاک پڑھا ،وہ مرے گا نہیں جب تک جنّت میں اپنا ٹِھکانہ نہ دیکھ لے۔‘‘  ([2])  

سورہ ملک کی تلاوت کی فضیت  

حضرت سیدنا عبداﷲ بن مسعودرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں کہ جب بندہ قبر میں جائے گا تو عذاب اس کے قدموں کی جانب سے آئے گا تو اس کے قدم کہیں گے تیرے لئے میری طرف سے کوئی راستہ نہیں کیونکہ یہ رات میں سورۂ  مُلک پڑھا کرتاتھا ۔پھر عذاب اس کے سینے یا پیٹ کی طر ف سے آئے گا تو وہ کہے گا کہ تمہارے لئے میری جانب سے کوئی راستہ نہیں کیونکہ یہ رات میں سورۂ  مُلک پڑھا کرتاتھا،پھر وہ اس کے سر کی طر ف آئے گا تو سر کہے گا کہ تمہارے لئے میری طرف سے کوئی راستہ نہیں کیونکہ یہ رات میں سورۂ  مُلک پڑھا کرتاتھا۔ تو یہ سورت


 



[1] انوار شمسیہ ،ص۵۴ ملخصا

[2] ا لترغیب والترھیب ،کتاب الذکر والدعا،الترغیب فی اکثار الصلاۃ علی النبی ،۲/۳۲۶،حدیث:۲۵۹۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن