دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

کی  نیّت فرما لیجئے۔

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                          صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

تصوف کی کُتُب سے  شَغَف

 حضرت خواجہ شمس الدین سیالوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکو تصوف کی کتب سے خاص شغف (لگاؤ)تھا چنانچہ دوپہر کے وقت کھانا پیش کیا جاتا تو تناول فرماکرکچھ دیر آرام فرماتے اور کوئی تصوف کی کتاب مطالعہ کے لئے پیشِ نظر رکھتے ۔  ([1])  

نوافل کی عادت

آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کا معمول تھا کہ نمازِمغرب کے بعد چھ رکعت نفل اوابین  ادا کرتے اور پھر اوراد و وطائف میں مشغول ہوجاتے ۔عشا سے پہلے کچھ غذا تناول فرما تے  پھر  نمازِ عشا  ادا فرماتے۔ ([2]) 

تلاوتِ  قرآن سے محبت

نماز عشا کی ادائیگی سے فارغ ہو کر ایک ہزار مرتبہ درود شریف،ایک بار سورۂ مُلک اورایک مرتبہ سورہ  یٰسین کی تلاوت فرماتے اور پھر باطنی شغل (ذکروفکر) میں مشغول ہو جاتے ،الغرض آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ دن ،رات  اللہ  عَزَّ    وَجَلَّ کی یاد


 



[1] انوار شمسیہ ،ص۵۴ ملخصاً

[2] انوار شمسیہ ،ص۵۵ ملخصا

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن