دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

احادیث اور اقوالِ بزگان دین میں غریبوں،ناداروں کو کھانا کھلانے کے بہت زیادہ فضائل بیان کیے گئے ہیں۔چنانچہ

حضرت سیّدنا عبداللہ بن عَمْرو رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا فرماتے ہیں:ایک شخص نے رسول اللہ صَلَّی  اللہُ  تَعَالٰی  عَلَیْہِ  وَاٰلِہٖ  وَسَلَّم سے پوچھا ، اسلام کا سب سے بہترین عمل کونسا ہے ؟فرمایا:کھانا کھلانااور(مسلمان کو )سلام کرنا خواہ تم اسے جانتے ہو یانہ جانتے ہو۔([1])

ایک روایت میں یوں ارشاد فرمایا : جس نے بھوکے کو کھانا کھلایا یہاں تک کہ وہ سیر ہوگیا اللہ عَزَّ وَجَلَّ اسے اپنے عرش کے سائے میں جگہ عطافرمائے گا۔([2])   

فرمانِ غوث پاک          

سرکارِبغدار،حضورِغوث پاک حضرت سیّدنا شیخ عبدالقادر جیلانیرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے فرمایا : میں نے اعمال میں غور و فکر کیا تو میں نے کھانا کھلانے سے افضل کسی عمل کو نہیں پایا،میری تمنا ہے کہ اگر دنیا(  کی دولت) میرے ہاتھ میں ہوتی تو میں بھوکوں کو کھانا کھلاتا۔مزید فرماتے ہیں :میرے ہاتھ میں کوئی چیز نہیں ٹھہرتی، اگر میرے پاس ہزار دینار آئیں تورات ہونے تک ان میں سے ایک پیسہ بھی نہ بچے(غریبوں اور محتاجوں میں تقسیم کردوں اوربھوکے لوگوں کو کھانا  کھلادوں۔)([3])


 

 



[1] بخاری، کتاب الایمان ،باب اطعام الطعام من الاسلام، ۱/ ۱۶،حدیث:۱۲

[2] مکارم الاخلاق ، باب فضل اطعام الطعام ، ص ۳۷۳،حدیث :۱۶۴

[3] سیر اعلام النبلاء،الشیخ عبدالقادر  الخ ،۱۵/۱۸۷،قلائدالجواہر،ص۸ ملخصاً

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن