دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

کہ ایک با  رآپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکے چچا جان حضرت میاں احمد یاررَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے سسر میاں نور نبیرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ اپنی بیٹی سے ملنے سیال شریف آئے، آپرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ روشن ضمیردرویش تھے۔حضرت خواجہ شمس الدین سیالویرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ صحن میں  گھٹنوں کے بل چل رہے تھے ۔جب حضرت میاں نور نبیرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی نگاہ آپ کی جبین مبارک  پر پڑی تو فوراً تعظیماً کھڑے ہوگئے ۔کسی نے پوچھا کہ اس چھوٹے سے بچے کی اس قدرتعظیم؟آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  نے جواباً فرمایا:تم اس بچے کو نہیں جانتے،اس کی پیشانی پر اسمِ اعظم لکھا ہوا ہے،جب یہ اپنے مرتبہ کمال کو پہنچے گا تو اپنے روحانی فیوض و برکات سے ایک عالم کو سیراب  کرے گا۔سینکڑوں باکمال اہلِ بصیرت اس  کے در پر دست بستہ کھڑے ہونا  باعثِ سعادت سمجھیں  گے۔ پھرمیاں نور نبیرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے اپنی بیٹی سے فرمایا:میں نےاللہ عَزَّ وَجَلَّسےدعا مانگی   ہےکہ تمہیں بیٹی عطا فرمائے۔لہٰذا اپنی بیٹی  کا رشتہ اس سے کر  دینا تاکہ قیامت کے دن میں اس مرد کامل (خواجہ  شمس الدین سیالوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ)کے رشتہ داروں میں اٹھایا جاؤں ۔([1])

تعلیم وتربیت

 حضرت خواجہ شمس الدین سیالویرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ والدین کے اکلوتے بیٹے تھے۔اُس زمانے میں پنجاب  پرغیرمسلم قابض تھے جنہوں نے آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ  ِتَعَالٰی عَلَیْہ  کے والد کو گرفتار کر لیا جس کی وجہ سے سارا خاندان ہی مصائب و


 



[1] … انسائیکلوپیڈیا اولیائے کرام ،۴/۱۸۷ملخصا

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن