دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

تیری نسلِ پاک میں ہے بچہ بچہ نور کا

                   تو ہے عینِ نور تیرا سب گھرانا نور کا

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                          صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

مسلمانوں کی خیر خواہی 

حضرت خواجہ شمس الدین سیالویرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے سیال شریف میں اپنا خانقاہی نظام اعلیٰ پیمانے پر قائم کیا اور سلسلہ عالیہ  چشتیہ نظامیہ کی خوب اشاعت فرمائی۔ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے ہاں لنگر کا خاص اہتمام ہوتا تھا، تمام زائرین اور مسافروں کو کھانا لنگر خانے سے ملتا تھا ،شہر کے مفلسوں اور بے کسوں کے لیے آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے لنگر کے دروازے ہر وقت کھلے رہتے۔قیام کا بھی  بہت اچھا انتظام تھا۔ہر آنے والے کو چارپائی اور بستر مہیا کیے جاتے تھے جو لوگ مستقل خانقاہ میں رہتے تھے ان کو کپڑے بھی دیئے جاتے تھے۔   ([1])

کھانا کھلانے کی فضیلت

  میٹھے  میٹھےا  سلامی  بھائیو! بزرگانِ دین رَحِمَہُمُ اللہُ الْمُبِیْن کے  معمولات میں سے ہے کہ وہ بھٹکے ہوئے لوگوں کو سیدھی راہ دکھاتے،غریبوں،مسکینوں کی مدد فرماتے  اوربھوکوں کو کھانا کھلاتے ہیں جو کہ  بہت بڑے ثواب کا کام ہے۔قرآن و


 



[1] تاریخ مشائخ چشت ،ص ۵۳۵، انوار شمسیہ ،ص۴۷ ملتقطا ،المصطفیٰ و المرتضیٰ، ص۵۰۶ملخصاً

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن