دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Faizan e Shams ul Arifeen رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ | فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

book_icon
فیضانِ شَمسُ العَارِفِین رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

فرماتے تھے۔([1])    

ایک مرتبہ آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہپیر و مرشد حضرت خواجہ محمدسلیمان تونسوی رَحْمَۃُ  اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکے عرس مبارک کے موقع پر  لنگر خانہ کی طرف جانے لگے تو راستے میں خلقت (لوگوں)کا ہجوم دیکھ کر آپ ٹھہر گئے ،لوگوں نے فوراً دو طرف قطاریں بنالیں اور بیچ میں سے آپ کے لئے راستہ بنا دیا۔اس میں سے گزرتے ہوئے آپ کی نظر مولانامعظم الدىن مرولوى رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہاور حضرت خواجہ غلام حیدر علی شاہ جلال پوریرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہاور چنددیگر عُلَما پرپڑی۔آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے  اشک بار آنکھوں کے ساتھ فرمایا:’’ہاتھ تو ہم  بھی بہت سیّدوں اور عالموں کے ہاتھوں میں دے چکے ہیں،اب خدا سے امید ہے کہ ان بزرگوں کے طفیل اس عاجز پہ رحم وکرم فرمائے۔‘‘ ([2])

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!دیکھا آپ نےکہ ہمارے بزرگانِ دینرَحِمَہُمُ اللہُ الْمُبِیْن  کی کیسی مدنی سوچ ہوا کر تی تھی کہ وہ  خود اعلیٰ مراتب پر فائزہونے کے باوجود علمائے کرام اور سادات کرام سے محبت فرماتے اور ان کی محبت کو اپنے لئے ذریعَۂ نجات جانتے تھے۔اللہ عَزَّ وَجَلَّ ہمیں بھی علمائے کرام کا ادب و احترام کرنےاور ساداتِ کرام کی تعظیم کرنے  کی توفیق عطا فرمائے ۔

حُبِّ سادات اے خدا دے واسِطہ

اہلبیتِ پاک کا فریاد ہے

 


 



[1] انوار شمسیہ ،ص۴۹ملخصا

[2] برکاتِ سیال،ص۱۶ ملخصا

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن